جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہو کر حیرت انگیز سطح پرپہنچ گئی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 10  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید15 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 539نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 97 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 84 ہزار 660 افراد متاثر ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا کے

2 لاکھ 60 ہزار 764 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 17 ہزار 7 سو 99 ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 23 ہزار 390 ایک کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 21 لاکھ 27 ہزار 89 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 849 اور خیبر پختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 34 ہزار 692 ہو گئی ہے۔ بلوچستان 11 ہزار 906، اسلام ا?باد میں 15 ہزار 261، ا?زاد جموں و کشمیر میں 2 ہزار 141، گلگت بلتستان دو ہزار 334 اور پنجاب میں 94 ہزار 477 کورونا مریض ہیں۔پنجاب میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 170، سندھ میں 2 ہزار 272، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 231، اسلام آباد میں 171، بلوچستان میں 138، آزاد کشمیر میں 58 اور گلگت بلتستان میں 57 ہو چکی ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر کیاسپتالوں میں 153 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ اسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرز کی تعداد ایک ہزار 859 ہے۔ اس وقت ایک ہزار 334 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ملک میں کورونا ٹیسٹنگ صلاحیت یومیہ 60 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اور 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں۔ 30 شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…