آصف زرداری پر پارک لین کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم،احتساب عدالت نے حکم نامہ جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے آصف زرداری پر پارک لین کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ تحریری حکمنام کے مطابق آصف علی زرداری، حسین لوائی اور انور مجید و دیگر پر 7 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی، کورونا کے باعث جیل میں… Continue 23reading آصف زرداری پر پارک لین کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم،احتساب عدالت نے حکم نامہ جاری کر دیا