سول اسپتال کے مردہ خانے کا کولنگ سسٹم خراب، لاشوں میں کیڑے پڑگئے
خیرپور(این این آئی)سول اسپتال کے مردہ خانے کا کولنگ سسٹم خراب ہونے کے سبب لاشوں میں کیڑے پر گئے۔واقعہ خیرپور کے سول اسپتال میں پیش آیا ،جہاں سول اسپتال کے مردہ خانے میں کولنگ سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے سرد خانے میں پڑی لاشوں میں کیڑے پڑگئے اور لاشیں گل سڑ گئی۔اسپتال انتظامیہ لاشوں… Continue 23reading سول اسپتال کے مردہ خانے کا کولنگ سسٹم خراب، لاشوں میں کیڑے پڑگئے