وزیراعظم لداخ تنازع کے دوران نئی اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش کیلئے سندھ میں تھے، بلاول بھٹو کی عمران خان پرشدید تنقید، سنگین الزامات
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لداخ میں بڑھتے تنازع کے دوران وزیر اعظم عمران خان اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش کیلئے سندھ کے یکطرفہ دورے پر مصروف رہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام… Continue 23reading وزیراعظم لداخ تنازع کے دوران نئی اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش کیلئے سندھ میں تھے، بلاول بھٹو کی عمران خان پرشدید تنقید، سنگین الزامات