چور آپ کا باپ ہے ، شاہد خاقان عباسی اجلاس میں حکومتی وزیروں پر برس پڑے ، سپیکر کو شرم کرنے کا طعنہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) اجلا س کے دور ان شہزاد اکبر کی تقریر کے بعد اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے،سپیکر نے فلور شاہد خاقان عباسی کو دیدیا تاہم شاہد خاقان عباسی کو فلور دینے پر حکومتی ارکان نے شور شرابہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے سپیکر کو شرم کرنے کا طعنہ دیدیا،… Continue 23reading چور آپ کا باپ ہے ، شاہد خاقان عباسی اجلاس میں حکومتی وزیروں پر برس پڑے ، سپیکر کو شرم کرنے کا طعنہ دیدیا



































