ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کیسز میں زبردست کمی
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,690 ٹیسٹ کئے گئے جن میں432 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 432 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور15 اموات ہوئیں جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار461 تک جا پہنچی جب کہ صحتیاب ہونے… Continue 23reading ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کیسز میں زبردست کمی