عیدالاضحی پرقربانی میں نمایاں کمی ، کھالوں کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی واقع
کراچی(این این آئی)کورونا وبا کے باعث آمدنی گزشتہ چھ ماہ کے دوران کم ہونے سمیت بیروزگاری کی وجہ سے رواں سال عیدالاضحی کے موقع پرگزشتہ سال کی نسبت 9 فیصد کم قربانی کی گئی۔عالمی وبا کورونا کے باعث آمدن میں کمی اور بیروزگاری بڑھنے کی وجہ سے رواں سال عیدالاضحی کے موقع پر گزشتہ سال… Continue 23reading عیدالاضحی پرقربانی میں نمایاں کمی ، کھالوں کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی واقع