وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و ریکوری یونٹ مرزا شہزاد اکبر کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔مرزا شہزاد اکبر کی تقرری کے خلاف سید پرویز ظہور ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں وزیر اعظم چیئرمین نیب، مرزا شہزاد اکبر سمیت کیبنٹ ڈویژن کو فریق بنایا گیا… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج



































