اخلاقیات سے گرے پیغامات، نامناسب حلیے میں ویڈیو کالز جی سی یونیورسٹی کا ٹیچر طالبات کو ہراساں کرتے پکڑا گیا،الزامات ثابت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں فزکس کا ایک ٹیچرطالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرتا پکڑا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی کی طرف سے قائم کی گئی انکوائری کمیٹی کی طرف سے تحقیقات ختم ہونے پر رپورٹ پیش کی گئی۔ جس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading اخلاقیات سے گرے پیغامات، نامناسب حلیے میں ویڈیو کالز جی سی یونیورسٹی کا ٹیچر طالبات کو ہراساں کرتے پکڑا گیا،الزامات ثابت



































