کراچی کی عوام اگر نوازشریف کو موقع دیتے تو وہ کراچی پیرس بنا ڈالتے،شہباز شریف کی وزیراعظم کے کراچی نہ آنے پر شدید تنقید
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائدحزب اختلاف میں اشہبازشریف نے کہاہے کہ ڈاکٹرز نوازشریف کا علاج کررہے ہیں،ڈاکٹرز اجازت دینگے تو نوازشریف آئیں گے،اپوزیشن خاموش نہیں ہے،میں کراچی لوگاٹے بیچنے نہیں آیا،بارش کی تباہی کے بعد وزیراعظم کو کراچی آنا چاہئے تھا،وزیراعظم کا کراچی نہ آنا افسوسناک ہے،کراچی کی عوام اگر نوازشریف کو… Continue 23reading کراچی کی عوام اگر نوازشریف کو موقع دیتے تو وہ کراچی پیرس بنا ڈالتے،شہباز شریف کی وزیراعظم کے کراچی نہ آنے پر شدید تنقید


































