منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

دوسری شادی کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں پی ٹی آئی حکومت نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 9  جولائی  2020

دوسری شادی کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں پی ٹی آئی حکومت نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو مارپیٹ کیخلاف خواتین، بچوں، بڑوں اور نادار افراد کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی میں پیش ۔تفصیلات کے مطابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ مارپیٹ کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 سال قید اور 20… Continue 23reading دوسری شادی کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں پی ٹی آئی حکومت نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

اوگرا نے ایل پی جی بائوزرحادثے میں ملوث کمپنیوں پر جرمانہ عائدکردیا متاثرہ افراد کو معاوضے دینے کا اعلان

datetime 9  جولائی  2020

اوگرا نے ایل پی جی بائوزرحادثے میں ملوث کمپنیوں پر جرمانہ عائدکردیا متاثرہ افراد کو معاوضے دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی نے ایل پی جی بوزر حادثے میں ملوث کمپنیوں پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے متاثرہ افراد کو معاوضے دینے کا اعلان کیا۔جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے شاہدرہ مو ڑ لاہور میں ایل پی جی باؤزر حادثے میں ملوث تین کمپنیوں… Continue 23reading اوگرا نے ایل پی جی بائوزرحادثے میں ملوث کمپنیوں پر جرمانہ عائدکردیا متاثرہ افراد کو معاوضے دینے کا اعلان

3بار رکن پارلیمنٹ رہ چکا ،غیر منتخب ہونے کا لیبل لگانا مناسب نہیں آئین وزیراعظم کو 5مشیروں کی اجازت دیتا ہے،عبدالحفیظ شیخ کھل کر بول پڑے

datetime 9  جولائی  2020

3بار رکن پارلیمنٹ رہ چکا ،غیر منتخب ہونے کا لیبل لگانا مناسب نہیں آئین وزیراعظم کو 5مشیروں کی اجازت دیتا ہے،عبدالحفیظ شیخ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو ملکی تاریخ کا بلند ترین قرضہ اور 20ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ورثے میں ملا۔ کورونا وائرس وبا سے 4ہزار ارب کا معیشت کو نقصان پہنچا، اس کے باوجود عوام کو 1200ارب روپے کا ریلیف پیکج دیا۔ تین… Continue 23reading 3بار رکن پارلیمنٹ رہ چکا ،غیر منتخب ہونے کا لیبل لگانا مناسب نہیں آئین وزیراعظم کو 5مشیروں کی اجازت دیتا ہے،عبدالحفیظ شیخ کھل کر بول پڑے

عمر 67 سال ،دل کی مرکزی شریانیں بند ،ادویات لینے سے دماغ پر برا اثر پڑا ، اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بھی معاف کرنے کا کہا ہے ، جسٹس فائزکو دھمکی دینے والے ملزم کا جواب سپریم کورٹ میں جمع

datetime 9  جولائی  2020

عمر 67 سال ،دل کی مرکزی شریانیں بند ،ادویات لینے سے دماغ پر برا اثر پڑا ، اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بھی معاف کرنے کا کہا ہے ، جسٹس فائزکو دھمکی دینے والے ملزم کا جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو دھمکی آمیز ویڈیو کے معاملے پر ملزم نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا جس میں موقف اختیار کیاگیاکہ 29 سال سے پیش امام ہوں، زبان پھسل گئی۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی… Continue 23reading عمر 67 سال ،دل کی مرکزی شریانیں بند ،ادویات لینے سے دماغ پر برا اثر پڑا ، اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بھی معاف کرنے کا کہا ہے ، جسٹس فائزکو دھمکی دینے والے ملزم کا جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

datetime 9  جولائی  2020

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر علماء اور دینی طبقات کے ماہرین احتجاج کے بجائے کونسل کی رہنمائی کریں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور نے مجوزہ مندرکے قیام کے لیے حکومتی فنڈ سے متعلق رائے… Continue 23reading اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی کے ہاتھوں بھرے بازار میں پٹائی

datetime 9  جولائی  2020

پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی کے ہاتھوں بھرے بازار میں پٹائی

اوکاڑہ(این این آئی) پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی نے بیچ بازار درگت بنا ڈالی اور الزام لگایا کہ جمال نامی شخص جائیداد کا جھانسہ دیکر خواتین سے شادی کرنے کے بعد کچھ عرصہ بعد طلاق دے دیتا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے شہری کو پانچویں شادی مہنگی پڑ… Continue 23reading پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی کے ہاتھوں بھرے بازار میں پٹائی

سیاسی اختلافات ہوسکتے ہیں مگر ہم کسی کے ساتھ سیاسی انتشار نہیں چاہتے ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگ لی

datetime 9  جولائی  2020

سیاسی اختلافات ہوسکتے ہیں مگر ہم کسی کے ساتھ سیاسی انتشار نہیں چاہتے ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگ لی

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایم کیو ایم میں شامل ہونا چاہیں تو ہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ایک انٹرویو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کہا کہ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے پہلے… Continue 23reading سیاسی اختلافات ہوسکتے ہیں مگر ہم کسی کے ساتھ سیاسی انتشار نہیں چاہتے ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگ لی

ملکی معیشت کی جڑیں کیسے کھوکھلی ہوئیں؟ سرکاری محکموں کی کرپشن اور کام چوری بارے دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

datetime 9  جولائی  2020

ملکی معیشت کی جڑیں کیسے کھوکھلی ہوئیں؟ سرکاری محکموں کی کرپشن اور کام چوری بارے دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر دولت رام لوہانہ نے کہا ہے کہ گردشی قرضوں پرگزشتہ 10 سال میں 22 کھرب روپے یعنی 45 ارب ڈالر کی ادائیگی سے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر کے رکھ دی ہیں اور اِن میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے… Continue 23reading ملکی معیشت کی جڑیں کیسے کھوکھلی ہوئیں؟ سرکاری محکموں کی کرپشن اور کام چوری بارے دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

پائلٹس کے جعلی لائسنس، انٹرنیشنل پائلٹس ایسوسی ایشن کا وزیراعظم سے دھماکہ خیز مطالبہ

datetime 8  جولائی  2020

پائلٹس کے جعلی لائسنس، انٹرنیشنل پائلٹس ایسوسی ایشن کا وزیراعظم سے دھماکہ خیز مطالبہ

ا سلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل فیڈریشن آف ائیر لائنز پائلٹس ایسوسی ایشن نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں وزیر ہوابازی کی جانب سے بغیر تحقیقات پائلٹس کے لائسنس جعلی قرار دینے پر شدید تحفظات کااظہار کیا گیا ہے۔تنظیم نے مطالبہ کیا کہ مبینہ جعلی لائسنسز کی تحقیقات میں ہوابازی سے… Continue 23reading پائلٹس کے جعلی لائسنس، انٹرنیشنل پائلٹس ایسوسی ایشن کا وزیراعظم سے دھماکہ خیز مطالبہ