جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ سے بڑا ہے یا چھوٹا ؟ حامد میر کا بڑا دعوی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ کا کراچی جلسہ گوجرانولہ سے بڑا قرار ، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانولہ سے زیادہ عوام آج کراچی جلسے میں شریک ہوئی ہے ۔ سماجی رابطے کی

ویب سائٹ پر انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے کئی گنا بڑا ہے کراچی میں حکومت کے مخالفین کا اتنی بڑی تعداد میں اکٹھا ہونا تحریک انصاف کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ جلسے سے خطاب کرنے والے کئی پختون اور بلوچ رہنماؤں کی تقریروں کو میڈیا سنسر کر رہا ہے جس کی سوشل میڈیا پر مذمت ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ سینئر اینکر پرسن حامد میر نے گوجرانوالہ جلسے سے متعلق دعوی میں کہ تھا تھا کہ یہاں کی انتظامیہ نے بتایا کہ تحریک انصاف کی نسبت اس دفعہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے کیونکہ اسٹیڈیم کے اندر بھی جلسہ گاہ بھر گئی ہے اور 50ہزار کے قریب باہر لوگ بھی موجود ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…