بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیصل واوڈا کی دوہری شہریت کا کیس ، الیکشن کمیشن سماعت کی تاریخ مقرر کر دی  

datetime 28  جولائی  2020

فیصل واوڈا کی دوہری شہریت کا کیس ، الیکشن کمیشن سماعت کی تاریخ مقرر کر دی  

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے ابی وسائل فیصل واوڈا کی دوہری شہریت کیس کی سماعت کے لیے 4 اگست کی تاریخ مقرر کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق فریقین نے جواب نہیں دیا تو موجودہ ریکارڈ کی بنیاد پر فیصلہ سنا دیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ 4 اگست کو… Continue 23reading فیصل واوڈا کی دوہری شہریت کا کیس ، الیکشن کمیشن سماعت کی تاریخ مقرر کر دی  

مریم اورنگزیب نے پٹرول انکوائری کمشن کو چینی انکوائری کمیشن پارٹ ٹو قرار دے دیا 

datetime 28  جولائی  2020

مریم اورنگزیب نے پٹرول انکوائری کمشن کو چینی انکوائری کمیشن پارٹ ٹو قرار دے دیا 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پٹرول انکوائری کمشن کو چینی انکوائری کمیشن پارٹ ٹو قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ پیٹرول مافیا کو بری کرنے کے لیے پٹرول کمیشن بنایا گیا،عمران صاحب خود ہی بحران پیدا کرتے ہیں، پھر خود ہی کمشن بناتے اور… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے پٹرول انکوائری کمشن کو چینی انکوائری کمیشن پارٹ ٹو قرار دے دیا 

پی پی رہنما کی ایماء پر220 ایکٹرمچھلی فارم پر  قبضے کی کوشش، تھانے میں مقدمہ درج کرنے سے انکار 

datetime 28  جولائی  2020

پی پی رہنما کی ایماء پر220 ایکٹرمچھلی فارم پر  قبضے کی کوشش، تھانے میں مقدمہ درج کرنے سے انکار 

سجاول (این این آئی) سابق ضلعی ناظم پی پی رہنماشفقت شیرازی کی ایماء پر فش فارم پر قبضے کی کوشش، فائرنگ اور سامان لوٹنے کامقدمہ سجاول تھانے پر درج ہونے کے بعد نامزد ملزمان نے عدالت سے ضمانت قبل ازگرفتاری کرالی ہے، سندہ بارکونسل کے رکن غلام رسول سوھونے گذشتہ روز سجاول تھانے پر گناہ… Continue 23reading پی پی رہنما کی ایماء پر220 ایکٹرمچھلی فارم پر  قبضے کی کوشش، تھانے میں مقدمہ درج کرنے سے انکار 

لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ جمع،  معالجین کی ہسپتال کے قریب رہائشگاہ رکھنے کی ہدایت

datetime 28  جولائی  2020

لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ جمع،  معالجین کی ہسپتال کے قریب رہائشگاہ رکھنے کی ہدایت

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ میاں نواز شریف پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا، معالجین کی ہسپتال کے قریب رہائشگاہ رکھنے کی ہدایت ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ جمع،  معالجین کی ہسپتال کے قریب رہائشگاہ رکھنے کی ہدایت

وفاقی حکومت کا نیب قانون پر ڈیڈ لاک ، اپوزیشن نے نیب قونین ترمیم پر کیا مطالبہ کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں  

datetime 28  جولائی  2020

وفاقی حکومت کا نیب قانون پر ڈیڈ لاک ، اپوزیشن نے نیب قونین ترمیم پر کیا مطالبہ کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے نیب قانون پر ڈیڈ لاک پیدا ہونے کے بعد اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا ۔ منگل کووزیر قانون فروغ نسیم نے کہاکہ  پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا ہے،اپوزیشن کا کہنا ہے جب تک الزام ثابت… Continue 23reading وفاقی حکومت کا نیب قانون پر ڈیڈ لاک ، اپوزیشن نے نیب قونین ترمیم پر کیا مطالبہ کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں  

چیئرمین نیب نے شہباز شریف سمیت کن رہنما کیخلاف کرپشن کے 3ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی

datetime 28  جولائی  2020

چیئرمین نیب نے شہباز شریف سمیت کن رہنما کیخلاف کرپشن کے 3ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد( آن لائن ) قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کرپشن کے 3 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی جن میں شہباز شریف اور ان کے بیٹوں، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ریفرنسز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر)… Continue 23reading چیئرمین نیب نے شہباز شریف سمیت کن رہنما کیخلاف کرپشن کے 3ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی

نوکری کی ضرورت ہے تو فوراً درخواستیں جمع کرائیں عاصم سلیم باجوہ نے بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 28  جولائی  2020

نوکری کی ضرورت ہے تو فوراً درخواستیں جمع کرائیں عاصم سلیم باجوہ نے بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اورچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھربلاک 1 پرکام جاری ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مائننگ اور1320 میگا واٹ کے پاورپلانٹ پر… Continue 23reading نوکری کی ضرورت ہے تو فوراً درخواستیں جمع کرائیں عاصم سلیم باجوہ نے بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

برٹش ائیر ویز نے اگست میں پاکستان کے لئے فضائی آپریشن کی بحالی کا سگنل دے دیا

datetime 28  جولائی  2020

برٹش ائیر ویز نے اگست میں پاکستان کے لئے فضائی آپریشن کی بحالی کا سگنل دے دیا

کراچی (این این آئی)برٹش ائیر ویز نے اگست میں پاکستان کے لئے فضائی آپریشن کی بحالی کا سگنل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق برٹش ائیر ویز نے پاکستانی ائیر پورٹس پر کووڈ 19 دیگر حفاظتی اقدامات سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں۔سیکورٹی اور صحت و صفائی کے انتظامات بین الاقوامی معیار پر پورے اترنے کے جائزے… Continue 23reading برٹش ائیر ویز نے اگست میں پاکستان کے لئے فضائی آپریشن کی بحالی کا سگنل دے دیا

بس ٹرمینلز سے بسیں چلانے کی اجازت کا تنازعہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا

datetime 28  جولائی  2020

بس ٹرمینلز سے بسیں چلانے کی اجازت کا تنازعہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)بس ٹرمینلز سے بسیں چلانے کی اجازت کا تنازعہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا،سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت، ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر فریقین سے 13 اگست کو جواب طلب کرلیا۔بس ٹرمینلز سے بسیں چلانے کی اجازت کا تنازعہ پھر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا، درخواستگزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading بس ٹرمینلز سے بسیں چلانے کی اجازت کا تنازعہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا