نیب کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے بٹورنے کے الزام میں اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیور و ( نیب ) لاہور نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ مالی کرپشن پر کارروائی کرتے ہوئے اہم ملزم کو گرفتارکرلیا۔ لینڈ ریکارڈ میں مبینہ ردوبدل کرتے ہوئے کروڑوں روپے بٹورنے کے الزام میں ملزم رفاقت علی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم رفاقت علی نے ریونیو حکام کی مبینہ ملی… Continue 23reading نیب کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے بٹورنے کے الزام میں اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا