اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے دو سال زبردست حکومت بھی کر لی وزیروں کے درجن بھر سکینڈلز بھی بھگت لیے‘ یار دوستوں نے اربوں بھی کما لیے،اپوزیشن کو بھی جیل کروا دیااور ۔۔معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔جناب وزیر اعظم دو سال حکومت کر کے دیکھ چکے‘ زبردست حکومت بھی کر لی ‘ وزیروں کے درجن بھر سکینڈلز بھی بھگت لیے‘ یار دوستوں نے اربوں بھی کما لیے‘ اپوزیشن کو بھی جیل کروا دیا ‘ میڈیا کو بھی تیر کی طرح سیدھا کر دیا ‘ بھائی لوگوں سے ٹی وی اینکرز اور صحافیوں کو ڈرا دھمکا

بھی لیا ‘ تین چار اینکرز کے ٹی وی شوز بھی بند کروا لیے‘اشتہا رات بھی بند کروا کے دیکھ لیا‘ ایک دو میڈیا مالکان بھی جیل پہنچا دیے۔اب صدارتی نظام کے گیت بھی گارہے ہیں‘ پھر بھی عوام میں مقبولیت مسلسل گررہی ہے۔ سمجھ نہیں آرہی کہ ایسا کیا خاص کریں کہ عوام ‘ٹی وی چینلز‘ اینکرز‘ کالم نگاروں اور اخبارات میں بلے بلے نہ سہی لیکن سوشل میڈیا پر ہی ہلکی ہلکی ڈھولکی بجتی رہے؟

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…