نوازشریف پارٹی رہنماؤں پر بھی اعتمادنہیں کرتے ( ن) لیگ سے بچ کر رہیں ،اعتزازاحسن کا اپنی قیادت کو مشورہ
اسلام آ باد( آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے پیپلزپارٹی کو متنبہ کیا کہ (ن) لیگ سے بچ کر رہیں۔ نوازشریف فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنمائوں سمیت کسی پر بھی اعتماد نہیں کرتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا (ن) لیگ کے کئی رہنما بھی نوازشریف پر… Continue 23reading نوازشریف پارٹی رہنماؤں پر بھی اعتمادنہیں کرتے ( ن) لیگ سے بچ کر رہیں ،اعتزازاحسن کا اپنی قیادت کو مشورہ



































