مہمندمیں پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد میں افسوسناک حد تک اضافہ
مہمند (این این آئی)مہمند میں ماربل کی کان میں پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی جبکہ ریسکیو حکام نے مزید 6 لاشوں کو ملبے سے نکال لیا۔ایک بیان میں صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ اب تک 9 زخمیوں کو نکالا… Continue 23reading مہمندمیں پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد میں افسوسناک حد تک اضافہ



































