عثمان بزدارپر کرپشن الزامات، اینکر عمران خان کو قانونی نوٹس جاری،اینکر کا بھی جوابی ردعمل آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پر کرپشن کے الزامات لگانے پر اینکر عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اینکر عمران ریاض خان کو 25 کروڑ روپے ہتک عزت کے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان… Continue 23reading عثمان بزدارپر کرپشن الزامات، اینکر عمران خان کو قانونی نوٹس جاری،اینکر کا بھی جوابی ردعمل آگیا