پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سندھ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی  فصلیں تباہ،رہائشی افراد محفوظ مقام پر منتقل

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

کوٹری(این این آئی)دریائے سندھ کوٹری بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافے کے باعث نچلے درجے کے سیلابی ریلے کی آمد شروع ہونے کی وجہ سے ہزاروں ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔انتظامیہ کے مطابق کوٹری بیراج کے مقام سے نچلے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے،

اس وقت اپ اسٹریم میں پانی کی سطح ایک لاکھ 88 ہزار 45 کیوسک ریکارڈ کیا گیا جب کہ ڈائون اسٹریم میں  پانی کی سطح ایک لاکھ 85ہزار 9 سو 15کیوسک ریکارڈ کی گئی۔کوٹری بیراج پر حیدرآباد کی جانب بندوں پر دبائو کے سبب محکمہ آبپاشی نے جنگی بنیادوں پر بندوں کی مرمتی کام شروع کر دیا ہے، دریائے سندھ میں  پانی کی آمد پر سہون سے جامشورو تک دریائے سندھ کے مقام پر کچے کی زمین زیر اب آ چکے ہیں، سہون سے کوٹری کے کاروکھو کے علاقے خان پور مانجھند علی آباد ،پیٹارو، سن، لکی سمیت دیگر دریائے سندھ کے کنارے پر رہائش پزیر افرادکے کچے مکانات بھی کچے کے علاقے میں دریائے سندھ کی پانی کی آمد پر زیر آب آگئے ہیں۔علاقوں کے رہائشی افراد نے محفوظ مقام پر منتقلی شروع کر دی ہیں جبکہ مزکورہ افراد کی جانب سے دریائے سندھ کے کنارے پر لگائی گئی ہزاروں ایکٹر فصلیں بھی دریائے سندھ کے پانی کے آجانے کی وجہ سے تباہ ہو چکی ہیں جب کہ کوٹری بیراج سے سیلابی ریلا نو اور دس ستمبر کے روز گزرے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…