صحافی مطیع اللہ جان کیخلاف توہین عدالت کیس عدالت نےسخت حکم جاری کردیا
اسلام آباد (آن لائن)صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ،عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔اٹارنی جنرل اور صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو بھی عدالتی معاونت کے لیے نوٹس دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے… Continue 23reading صحافی مطیع اللہ جان کیخلاف توہین عدالت کیس عدالت نےسخت حکم جاری کردیا