بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

حکومت نے وبا کے دوران وزارت سائنس کے ذیلی اداروں کو فنڈز نہیں دیے، کورونا فنڈ کہاں گیا؟چیئرمین کمیٹی شدید برہم

datetime 15  جولائی  2020

حکومت نے وبا کے دوران وزارت سائنس کے ذیلی اداروں کو فنڈز نہیں دیے، کورونا فنڈ کہاں گیا؟چیئرمین کمیٹی شدید برہم

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ حکومت نے وبا کے دوران وزارت ساِئنس کے ذیلی اداروں کو فنڈز نہیں دئیے جبکہ چیئر مین کمیٹی نے کہا ہے کہ کورونا کا فنڈ کہاں گیا؟ایک وفاقی وزیر کہتا ہے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فون کیا تو انجکشن… Continue 23reading حکومت نے وبا کے دوران وزارت سائنس کے ذیلی اداروں کو فنڈز نہیں دیے، کورونا فنڈ کہاں گیا؟چیئرمین کمیٹی شدید برہم

حکومت کا نوجوانوں کو بغیر گارنٹی 10 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان

datetime 15  جولائی  2020

حکومت کا نوجوانوں کو بغیر گارنٹی 10 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان

سیالکوٹ(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوان صرف کاروبار کا منصوبہ بنائیں،حکومت بغیر گارنٹی کے قرض دے گی بغیر گارنٹی قرض کی حد بھی 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دی گئی ہے دوسرے فیز میں نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا کر دیا… Continue 23reading حکومت کا نوجوانوں کو بغیر گارنٹی 10 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان

5 اداروں کی نجکاری کی تیاری مکمل، ہماری حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری کرنی چاہیے تھی، خواجہ آصف نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 15  جولائی  2020

5 اداروں کی نجکاری کی تیاری مکمل، ہماری حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری کرنی چاہیے تھی، خواجہ آصف نے حیرت انگیز بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی آئی اے کے ہوٹل اور ائیر پورٹ کی نجکاری کا درست وقت نہیں ہے،مسلم لیگ ن نجکاری کیخلاف نہیں،کورونا کے ماحول میں نجکاری سے بہت کم آمدن ہو گی،نجکاری کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے اور… Continue 23reading 5 اداروں کی نجکاری کی تیاری مکمل، ہماری حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری کرنی چاہیے تھی، خواجہ آصف نے حیرت انگیز بات کر دی

پریشان حال عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ، آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 15  جولائی  2020

پریشان حال عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ، آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ریٹیل بازار میں ڈھائی نمبر آٹا فی کلو 6 روپے مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ریٹیل بازار میں ڈھائی نمبر آٹا 54 روپے کلو ہوگیا ہے۔ریٹیل مارکیٹ میں ڈھائی نمبر آٹے کا 50 کلو کا تھیلا 2400 روپے سے بڑھ کر 2700… Continue 23reading پریشان حال عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ، آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

نواز شریف نے 3 سال قبل قوم کو بھاشا اور داسو ڈیم پر کام شروع کرنے کی خوشخبری دی،ن لیگ نے ملکی ترقی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکار بنانے کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا

datetime 15  جولائی  2020

نواز شریف نے 3 سال قبل قوم کو بھاشا اور داسو ڈیم پر کام شروع کرنے کی خوشخبری دی،ن لیگ نے ملکی ترقی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکار بنانے کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نو ازشریف کے ملکی ترقی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکا ر بنا نے کا ذمہ دار عمران خان ہے، نو از شریف نے 3سال قبل قوم کو بھا شا ڈیم اور داسو ڈیم پر کا م شروع ہو نے کی… Continue 23reading نواز شریف نے 3 سال قبل قوم کو بھاشا اور داسو ڈیم پر کام شروع کرنے کی خوشخبری دی،ن لیگ نے ملکی ترقی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکار بنانے کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا

انتہائی شرم کی بات ہے، اورنج لائن منصوبہ کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا دیا گیا،شہباز شریف کھل کر بول پڑے

datetime 15  جولائی  2020

انتہائی شرم کی بات ہے، اورنج لائن منصوبہ کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا دیا گیا،شہباز شریف کھل کر بول پڑے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کو دوسال ہو گئے لیکن اورنج لائن منصوبے کے حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، اورنج لائن منصوبہ چند ماہ میں مکمل ہو سکتا ہے۔ا نہوں نے کہاکہ انتہائی شرم کی بات ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اورنج لائن منصوبہ… Continue 23reading انتہائی شرم کی بات ہے، اورنج لائن منصوبہ کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا دیا گیا،شہباز شریف کھل کر بول پڑے

چینی بحران بے قابو ہو گیا، قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، عدالتی حکم کے باوجود انتظامیہ بے بس

datetime 15  جولائی  2020

چینی بحران بے قابو ہو گیا، قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، عدالتی حکم کے باوجود انتظامیہ بے بس

سرگودھا(آن لائن) چینی کا بحران بے قابو ہوگیا، حکومتی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام، گلی محلوں میں 90سے 92 روپے تک فی کلو چینی فروخت ہونا شروع ہوچکی ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ڈپٹی کمشنر صاحبان 70 روپے میں فروخت کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں، تفصیلات کے مطابق چینی… Continue 23reading چینی بحران بے قابو ہو گیا، قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، عدالتی حکم کے باوجود انتظامیہ بے بس

آٹے اور چینی کا بحران،وزارتِ اعلیٰ کا بھاری بوجھ بزدار کے ناتواں کندھوں سے ہٹانے کا فیصلہ، 2 مضبوط امیدوار سامنے آ گئے

datetime 15  جولائی  2020

آٹے اور چینی کا بحران،وزارتِ اعلیٰ کا بھاری بوجھ بزدار کے ناتواں کندھوں سے ہٹانے کا فیصلہ، 2 مضبوط امیدوار سامنے آ گئے

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطحی قیادت نے آٹااورچینی کے فرضی بحران پیدا کیے جانے کے بعد بالآخرپنجاب کی وزارت اعلیٰ کابھاری بوجھ سردارعثمان بزدارکے ناتواں کندھوں سے ہٹانے کافیصلہ کرلیاہے اورملکی سیاست کے اہم ترین عہدے کیلیئے متبادل اورموزوں امیدواروں کے ناموں پر مشاورت شروع کردی ہے،وزیراعظم کواس بات پرقائل کر… Continue 23reading آٹے اور چینی کا بحران،وزارتِ اعلیٰ کا بھاری بوجھ بزدار کے ناتواں کندھوں سے ہٹانے کا فیصلہ، 2 مضبوط امیدوار سامنے آ گئے

پنجاب حکومت  کا  مختلف اہم سرکاری دفاتر کے گرد و نواح میں ریڈ زون بنانے کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2020

پنجاب حکومت  کا  مختلف اہم سرکاری دفاتر کے گرد و نواح میں ریڈ زون بنانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف اہم سرکاری دفاتر کے گرد و نواح میں ریڈ زون بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ ریونیو بورڈ نے تمام اضلاع کو باقاعدہ مراسلے جاری کردئیے ہیں۔ جن میں درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں… Continue 23reading پنجاب حکومت  کا  مختلف اہم سرکاری دفاتر کے گرد و نواح میں ریڈ زون بنانے کا فیصلہ