تحریک انصاف بھی مسلم لیگ ن کے نقش قدم پر اربوں روپے کے نئے موٹروے منصوبو ں کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد(این این آئی)ایکنک نے 289 ارب روپے مالیت کے 4 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو وفاقی وزیر زیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ایکنک اجلاس پر ٹویٹ میں بتایاکہ ایکنک نے 289 ارب روپے مالیت کے 4 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ اسدعمر نے کہاکہ سکھر حیدر آباد موٹر وے کی بی او ٹی… Continue 23reading تحریک انصاف بھی مسلم لیگ ن کے نقش قدم پر اربوں روپے کے نئے موٹروے منصوبو ں کی منظوری دیدی گئی