بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

محرم الحرام کیلئے 20نکاتی ایس اوپیز پر اتفاق ہو گیا

datetime 16  جولائی  2020

محرم الحرام کیلئے 20نکاتی ایس اوپیز پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام کیلئے 20نکاتی ایس اوپیز پر اتفاق ہوگیا ہے ۔جمعرات کو کورونا وباکے پیش نظر محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کے دوران معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کی تیاری اور کووڈ-19 کے تدارک کیلئے رہنما اصولوں پر عمل… Continue 23reading محرم الحرام کیلئے 20نکاتی ایس اوپیز پر اتفاق ہو گیا

آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن جماعتوں میں پھوٹ پڑ گئی ہے،حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  جولائی  2020

آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن جماعتوں میں پھوٹ پڑ گئی ہے،حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ کوششوں کے باوجود اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف محاذ کھولنے کیلئے کوئی جواز نہیں مل رہا ، آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی ہے اور ایک… Continue 23reading آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن جماعتوں میں پھوٹ پڑ گئی ہے،حیرت انگیز انکشاف

مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو، بلاول بھٹو نے جواب مانگ لئے

datetime 16  جولائی  2020

مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو، بلاول بھٹو نے جواب مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ میری پریس کانفرنس کو چار روز ہوگئے پی ٹی آئی نے کوئی جواب نہیں دیا، مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو۔ چیئرمین… Continue 23reading مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو، بلاول بھٹو نے جواب مانگ لئے

ن لیگ میں فارورڈ بلاک، باغی ارکان کو ایک فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا گیا، باضابطہ اعلان کب کیا جائے گا؟

datetime 16  جولائی  2020

ن لیگ میں فارورڈ بلاک، باغی ارکان کو ایک فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا گیا، باضابطہ اعلان کب کیا جائے گا؟

لاہور(این این آئی)پنجاب میں ایک بار پھر مسلم لیگ (ن)میں فارورڈ بلاک کی بازگشت سنائی دینے لگی،لیگی رکن اسمبلی نشاط احمد ڈاہا کی جانب سے 25 ارکان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا تاہم انتہائی کم تعداد میں ارکان نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقاتیں کرنے… Continue 23reading ن لیگ میں فارورڈ بلاک، باغی ارکان کو ایک فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا گیا، باضابطہ اعلان کب کیا جائے گا؟

گزشتہ 7 سالوں میں اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے معیشت کا بھاری نقصان، تحریک انصاف کا دھرنا سب پر بھاری

datetime 16  جولائی  2020

گزشتہ 7 سالوں میں اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے معیشت کا بھاری نقصان، تحریک انصاف کا دھرنا سب پر بھاری

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف سمیت مختلف جماعتوں کے دھرنوں سے ملکی معیشت کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات پیش کر دی گئیں جس کے مطابق گزشتہ 7 سالوں میں اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے 1 ارب 16 کروڑ کا نقصان پہنچا۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading گزشتہ 7 سالوں میں اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے معیشت کا بھاری نقصان، تحریک انصاف کا دھرنا سب پر بھاری

کس کے دباؤ پر وزیراعظم نے واہگہ بارڈر سے بھارت کو افغانستان کے ساتھ تجارت کی اجازت دی؟فیصل واوڈا کے امریکن پاسپورٹ بارے بھی تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  جولائی  2020

کس کے دباؤ پر وزیراعظم نے واہگہ بارڈر سے بھارت کو افغانستان کے ساتھ تجارت کی اجازت دی؟فیصل واوڈا کے امریکن پاسپورٹ بارے بھی تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو احسان اللہ احسان کے اکاؤنٹس سے دھمکی دی گئی، ابھی تک اس کا نوٹس نہیں لیا گیا، حکومت اس پر وضاحت دے،جب سے وزیرہوابازی نے پائلٹس کے لائسنس جعلی قرارد ئیے ہیں تب سے پی آئی اے کی پروازیں… Continue 23reading کس کے دباؤ پر وزیراعظم نے واہگہ بارڈر سے بھارت کو افغانستان کے ساتھ تجارت کی اجازت دی؟فیصل واوڈا کے امریکن پاسپورٹ بارے بھی تہلکہ خیز انکشاف

اللہ تعالیٰ نے دین کی خدمت کیلئے آپ کے گھرانے کو چنا ہے،ناموس رسالتؐ اور تحفظ ناموس صحابہ بل بارے اقدام پر مولانا طارق جمیل کا چوہدری برادران کو خراج تحسین

datetime 16  جولائی  2020

اللہ تعالیٰ نے دین کی خدمت کیلئے آپ کے گھرانے کو چنا ہے،ناموس رسالتؐ اور تحفظ ناموس صحابہ بل بارے اقدام پر مولانا طارق جمیل کا چوہدری برادران کو خراج تحسین

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی درازی عمر اور ملک و قوم کی… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نے دین کی خدمت کیلئے آپ کے گھرانے کو چنا ہے،ناموس رسالتؐ اور تحفظ ناموس صحابہ بل بارے اقدام پر مولانا طارق جمیل کا چوہدری برادران کو خراج تحسین

ملک کے گردشی قرض میں سینکڑوں ارب کا اضافہ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  جولائی  2020

ملک کے گردشی قرض میں سینکڑوں ارب کا اضافہ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ مالی سال بھی گردشی قرض میں 532ارب روپے کا اضافہ ہوا،30 جون 2020کوگردشی قرض دوہزارایک سوپچاس ارب روپے پر پہنچ گیا۔جمعرات کو کمیٹی کا اجلاس سینیٹرفدا خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوا پاورڈویژن کے… Continue 23reading ملک کے گردشی قرض میں سینکڑوں ارب کا اضافہ، تہلکہ خیز انکشاف

بھاشا ڈیم کے آغاز کے بعد کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 16  جولائی  2020

بھاشا ڈیم کے آغاز کے بعد کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن اراکین زراعت کی بدحالی پر حکومتی پالیسیوں پر پھٹ پڑے، حکومتی رکن ثناء اللہ مستی خیل نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر پھر ایوان میں بحث چھیڑ دی جبکہ وزیر مملکت علی محمد خان نے ثناء اللہ مستی خیل کی تقریر کو ذاتی رائے قرار دیتے… Continue 23reading بھاشا ڈیم کے آغاز کے بعد کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا