جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کی جانب سے شاندار آفر کردی گئی

datetime 23  جولائی  2020

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کی جانب سے شاندار آفر کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسموگ کی وجہ گاڑیوں سے 42 فیصد مضر صحت گیس کا اخراج ہے، پاکستان میں الیکٹرانک گاڑیاں بنانے والوں کو 50 فیصد سبسڈی دی جائیگی۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ 2012 میں پاکستان… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیاں بنانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کی جانب سے شاندار آفر کردی گئی

نیب کا کردار عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ،مجھے عدالتوں اور اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ انصاف ملے گا، شہباز شریف نے اے پی سی کے متعلق بھی اہم بات کر دی

datetime 23  جولائی  2020

نیب کا کردار عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ،مجھے عدالتوں اور اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ انصاف ملے گا، شہباز شریف نے اے پی سی کے متعلق بھی اہم بات کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے (ن) لیگ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارہاہے، عید الاضحی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس ہو گی، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب کا کردار عوام کے سامنے آ چکا… Continue 23reading نیب کا کردار عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ،مجھے عدالتوں اور اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ انصاف ملے گا، شہباز شریف نے اے پی سی کے متعلق بھی اہم بات کر دی

نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا

datetime 23  جولائی  2020

نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا

اسلا آباد / کراچی(این این آئی) نیپرا نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے لائسنس معطل کرنیکاعندیہ بھی دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے… Continue 23reading نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا

موجودہ حکمرانوں کو مزید وقت دیا گیا تو وہ ملک کو دلدل میں دھکیل دیں گے،رانا ثناء اللہ نے تشویشناک بات کر دی

datetime 23  جولائی  2020

موجودہ حکمرانوں کو مزید وقت دیا گیا تو وہ ملک کو دلدل میں دھکیل دیں گے،رانا ثناء اللہ نے تشویشناک بات کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر موجودہ حکمرانوں کو مزید وقت دیا گیا تو وہ ملک کو دلدل میں دھکیل دیں گے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری اعتزاز احسن ایک… Continue 23reading موجودہ حکمرانوں کو مزید وقت دیا گیا تو وہ ملک کو دلدل میں دھکیل دیں گے،رانا ثناء اللہ نے تشویشناک بات کر دی

پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ صدر منتخب

datetime 23  جولائی  2020

پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ صدر منتخب

نیویارک (این این آئی)پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ طور پر صدر منتخب ہوگیا۔پاکستان اس اہم عہدے پر چھٹی دفعہ منتخب ہو رہا ہے، اقتصادی اور سماجی کونسل اقوام متحدہ کا ایک اہم ادارہ ہے، پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اقتصادی اور سماجی کونسل کی صدارت کریں گے۔منیراکرم اس سے… Continue 23reading پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ صدر منتخب

اللہ تعالیٰ نے یہ ثابت کر دیاکہ کوئی ایٹم بم یا میزائل ہمیں کورونا سے نہیں بچا سکتا،رشتے دار آپس میں نہیں مل پا رہے، چوہدری شجاعت کا اہم پیغام

datetime 23  جولائی  2020

اللہ تعالیٰ نے یہ ثابت کر دیاکہ کوئی ایٹم بم یا میزائل ہمیں کورونا سے نہیں بچا سکتا،رشتے دار آپس میں نہیں مل پا رہے، چوہدری شجاعت کا اہم پیغام

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کورونا بیماری اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اس کا تدارک صرف احتیاط، اللہ تعالیٰ سے دعا اور معافی سے ہی ممکن ہے، پوری دنیا میں پہلی مرتبہ ایسا دیکھنے میں آ رہا ہے کہ باپ بیٹے… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نے یہ ثابت کر دیاکہ کوئی ایٹم بم یا میزائل ہمیں کورونا سے نہیں بچا سکتا،رشتے دار آپس میں نہیں مل پا رہے، چوہدری شجاعت کا اہم پیغام

مہنگائی سے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 23  جولائی  2020

مہنگائی سے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور(این این آئی)آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے ایک کلو آٹے کی قیمت میں 2روپے اضافہ کردیا جس سے قیمت 68روپے سے بڑھ کر 70روپے تک پہنچ گئی۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدا لرحمان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت میں 200روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اس کے نرخ2100روپے… Continue 23reading مہنگائی سے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

میں یہ بات نہیں مان سکتا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دین سے کوئی تعلق نہیں،مفتی منیب کی بات پر فواد چوہدری بھی چپ نہ رہ سکے

datetime 23  جولائی  2020

میں یہ بات نہیں مان سکتا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دین سے کوئی تعلق نہیں،مفتی منیب کی بات پر فواد چوہدری بھی چپ نہ رہ سکے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ میں یہ بات نہیں مان سکتا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دین سے کوئی تعلق نہیں، علمائے کرام سے کہا ہے کسی وقت بیٹھ کر معاملے کو سمجھیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مفتی منیب الرحمان غصے میں ہوں یا نہیں، ہمارے بزرگ… Continue 23reading میں یہ بات نہیں مان سکتا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دین سے کوئی تعلق نہیں،مفتی منیب کی بات پر فواد چوہدری بھی چپ نہ رہ سکے

بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2020

بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کا بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ، آج ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے انہوں نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کی نمائندگی کرنے کے لئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ جمعرات کے روز خبر کی تصدیق کرتے ہوئے… Continue 23reading بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ