اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پراظہار تعزیت

datetime 18  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

کیا ہے اوردعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کوجوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل دے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پیرحمید الدین سیالوی مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…