عمران خان نے1987ءمیں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، میں نےان سے لڑائی کر کےفیصلہ واپس لینے پر مجبور کیا ،لیکن مجھے کیا پتہ تھا کہ ایک دن عمران خان پاکستان کا وزیراعظم بن جائے گا اور ہم پر پا بندیاں لگا دے گا ، حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف

18  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے لڑ کر ریٹائرمنٹ واپس لینے آمادہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وسنیئر تجزیہ کار حامد میر کا ایک ویڈیو کلپ تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 1987ءمیں عمران خان کیرئیر عروج پر تھا

اورانہوں نے اس وقت ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا میں نے ان سے لڑائی کی اور ریٹائرمنٹ واپس لینے پر مجبور کیا تھا ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مجھے کیا پتہ تھا کہ ایک وقت آئے گا کہ عمران خان وزیراعظم بن جائے گا اور ہم پر پابندیاں لگا دے گا ۔ اس وقت جب عمران خان نے ریٹائرمنٹ اعلان کیا تو پاکستان میں ان کی واپسی کیلئے آوازیں بلند ہو گئیں تھیں ، جنرل ضیاء الحق نے قوم سے خطاب میں عمران خان سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست کی تھی اور بالمشافہ ملاقات میں انہیں اپنے فیصلے پر غور کرنے کو کہا تھا ۔ عمران خان نے جنرل ضیا ء کی بات مان کر 1988ء میں دورہ ویسٹ ڈیز کیلئے تیار ہو گئے تھے ۔ وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ ان کیلئے بہترین ثابت ہوا انہوں نے 1992ء کا ورلڈ کپ پاکستان کو دلوایا اور خود کو دنیا کیلئے بہترین کپتان ثابت کیا ورنہ تو ان کا کیرئیر 1987ء میں ختم ہو چکا ہوتا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…