جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوم استحصال کشمیر ،نماز فجر کے بعد مساجد میں کشمیر ، فلسطین کے مظلوموں کیلئے دعا کی جائے گی، مولانا طاہر اشرفی

datetime 4  اگست‬‮  2020

یوم استحصال کشمیر ،نماز فجر کے بعد مساجد میں کشمیر ، فلسطین کے مظلوموں کیلئے دعا کی جائے گی، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (این این آئی)5 اگست کو ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جائیگا، نماز فجر کے بعد مساجد میں کشمیر ، فلسطین کے مظلوموں کیلئے دعا کی جائے گی اور ملک بھر میں اجتماعات ، کانفرنسیں اور مظاہرے کیے جائیں گے،جمعۃ المبارک کو یوم سیدنا عثمان غنیؓ کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام… Continue 23reading یوم استحصال کشمیر ،نماز فجر کے بعد مساجد میں کشمیر ، فلسطین کے مظلوموں کیلئے دعا کی جائے گی، مولانا طاہر اشرفی

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے کب سے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا ؟ جانئے

datetime 4  اگست‬‮  2020

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے کب سے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا ؟ جانئے

کراچی (این این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن اور کراچی پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا علان کردیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایکشن کمیٹی کے رہنما پرویز ہارون نے بتایا کہ 31 نکاتی ضابطہ کاربھی جاری کردیے گئے ہیں۔ نجی اسکول مزید بند نہیں… Continue 23reading آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے کب سے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا ؟ جانئے

ملک کے کس حصے میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے؟محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2020

ملک کے کس حصے میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے؟محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کر دیا

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرقائد میں بارش… Continue 23reading ملک کے کس حصے میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے؟محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کر دیا

کرونا مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی ، بڑی تعداد میں متاثرہ مریض  صحتیاب ،بڑے شہر میں آئیسولیشن وارڈ بند کر دی گئی

datetime 4  اگست‬‮  2020

کرونا مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی ، بڑی تعداد میں متاثرہ مریض  صحتیاب ،بڑے شہر میں آئیسولیشن وارڈ بند کر دی گئی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے مریضوں میں نمایاں کمی آنے کے بعد شہر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی انتظامیہ نے کرونا وباء کے مریضوں کے لئے مختص کی گئی۔ آئیسولیشن وارڈ بند کردی ہیں۔ جبکہ دوسری طرف یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں… Continue 23reading کرونا مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی ، بڑی تعداد میں متاثرہ مریض  صحتیاب ،بڑے شہر میں آئیسولیشن وارڈ بند کر دی گئی

مودی کے جنگی جرائم کو مزید مہلت دینا کروڑوں لوگوں کو آگ میں جھونکنے کے مترادف ہے ،کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ بتا دیا گیا

datetime 4  اگست‬‮  2020

مودی کے جنگی جرائم کو مزید مہلت دینا کروڑوں لوگوں کو آگ میں جھونکنے کے مترادف ہے ،کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ بتا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کی میزبانی میںکشمیر قومی مشاورتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ نریندرمودی کے جنگی جرائم کو مزید مہلت دینا کروڑوں لوگوں کو آگ میں جھونکنے کے مترادف ہے ،کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ہے پاک فوج… Continue 23reading مودی کے جنگی جرائم کو مزید مہلت دینا کروڑوں لوگوں کو آگ میں جھونکنے کے مترادف ہے ،کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ بتا دیا گیا

عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تووزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا امیدوار کون ہو گا ؟ ہنگامی اجلاس میں بڑا فیصلہ

datetime 4  اگست‬‮  2020

عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تووزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا امیدوار کون ہو گا ؟ ہنگامی اجلاس میں بڑا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی جہاں شرکاءنے رائے پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تو پرویز الٰہی کو امیدوار ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق اجلاس… Continue 23reading عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تووزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا امیدوار کون ہو گا ؟ ہنگامی اجلاس میں بڑا فیصلہ

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر سرینگر رکھ دیا گیا وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی

datetime 4  اگست‬‮  2020

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر سرینگر رکھ دیا گیا وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا، سری نگرہائی وے کا باقاعدہ افتتاح 5اگست کو دو مرحلوں میں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا، تمام… Continue 23reading کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر سرینگر رکھ دیا گیا وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو آٹے کا تھیلا1000روپےسے زائد اور چینی 100روپے کلو فروخت ہونے لگی ، ن لیگ کا شدید ترین ردعمل

datetime 4  اگست‬‮  2020

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو آٹے کا تھیلا1000روپےسے زائد اور چینی 100روپے کلو فروخت ہونے لگی ، ن لیگ کا شدید ترین ردعمل

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیس کلو آٹا کا تھیلا1000سے زائد اور چینی 100روپے کلو فروخت ہورہی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا… Continue 23reading پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو آٹے کا تھیلا1000روپےسے زائد اور چینی 100روپے کلو فروخت ہونے لگی ، ن لیگ کا شدید ترین ردعمل

کشمیریوں کے حق میں ریلیاں اور مظاہرے 72 سال سے ہوتے آئے  ہیں اب اس سے کام نہیں چلے گا،وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 4  اگست‬‮  2020

کشمیریوں کے حق میں ریلیاں اور مظاہرے 72 سال سے ہوتے آئے  ہیں اب اس سے کام نہیں چلے گا،وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ان حالات میں وزیر اعظم کو کنٹینر سے اتر کر سیاستدانوں اور اپوزیشن سے بات کرنا پڑے گی، کشمیریوں کے حق میں ریلیاں اور مظاہرے 72 سال سے ہوتے آئے ہیں اب اس سے کام نہیں چلے گا۔ منگل… Continue 23reading کشمیریوں کے حق میں ریلیاں اور مظاہرے 72 سال سے ہوتے آئے  ہیں اب اس سے کام نہیں چلے گا،وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا گیا