اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) لاہور آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے گزشتہ روز سے چکی سے تیار کردہ آٹے کی ایک کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت 74روپے سے بڑھ کر 76 روپے ہو گئی ہے جبکہ لاہور کے بیشترعلاقوں میں بعض آٹا چکی مالکان پہلے ہی ایک کلو چکی سے تیار کردہ آٹا 75روپے فی کلو تک فروخت کر رہے ہیں جبکہ لاہور

آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے ایک کلو چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت76روپے مقرر کی ہے جس پر آج سے اطلاق ہو جائے گا۔ 80روپے فی کلو تک آٹا فروخت کرنے والے چکی مالکان کا موقف ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2400روپے سے بھی بڑھ گئی ہے اور اس صورتحال میں ہم 76روپے میں چکی سے تیار کردہ آٹا فروخت نہیں کرسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…