جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

بیٹے کا ماں پر تشدد، مقدس ہستی پر تشدد کرنیوالے بدبخت کیخلاف اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 22  جولائی  2020

بیٹے کا ماں پر تشدد، مقدس ہستی پر تشدد کرنیوالے بدبخت کیخلاف اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں ماں پر بیٹے کے تشدد کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ ماں جیسی ہستی پر تشدد کرنیوالے کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اورتشدد کا نشانہ… Continue 23reading بیٹے کا ماں پر تشدد، مقدس ہستی پر تشدد کرنیوالے بدبخت کیخلاف اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

خیبرپختونخوا میں کئی سکینڈلز سامنے آچکے، یہ سب کچھ نیب کو نظر نہیں آرہا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ادارہ بے معنی ہوچکا،اسفندیارولی بھی کھل کر بول پڑے

datetime 22  جولائی  2020

خیبرپختونخوا میں کئی سکینڈلز سامنے آچکے، یہ سب کچھ نیب کو نظر نہیں آرہا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ادارہ بے معنی ہوچکا،اسفندیارولی بھی کھل کر بول پڑے

پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ ادارہ بے معنی ہوچکا ہے اور نیب چیئرمین کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیئے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں کئی سکینڈلز سامنے آچکے، یہ سب کچھ نیب کو نظر نہیں آرہا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ادارہ بے معنی ہوچکا،اسفندیارولی بھی کھل کر بول پڑے

ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی گرفتاری، ملک بھرمیں سخت ترین احتجاج اور اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دیدی گئی

datetime 22  جولائی  2020

ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی گرفتاری، ملک بھرمیں سخت ترین احتجاج اور اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دیدی گئی

کراچی (این این آئی)حکومت اہلسنّت کو دیوار سے لگانا چھوڑ دے ورنہ اس کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے، ان خیالات کا اظہار تحریک محبان اعلیٰ حضرت کے صدر محمد وسیم عطاری نے مفکر اسلام قائداہلسنّت ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی جھوٹے مقدمے میں گرفتاری پر اپنا سخت ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ وسیم رضا نے کہاکہ… Continue 23reading ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی گرفتاری، ملک بھرمیں سخت ترین احتجاج اور اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دیدی گئی

ریسٹورنٹ انتظامیہ سے مبینہ رشوت، ٹائیگر فورس کے اہلکاروں نے انتہائی افسوسناک کام شروع کر دیا

datetime 22  جولائی  2020

ریسٹورنٹ انتظامیہ سے مبینہ رشوت، ٹائیگر فورس کے اہلکاروں نے انتہائی افسوسناک کام شروع کر دیا

لاہور(این این آئی) راوی روڈ ریسٹورنٹ سے ٹائیگرفورس کے اہلکاروں کے رشوت لینے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی۔مسلم لیگ (ن)کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ راوی روڈ فوڈ ریسٹورنٹ ورکرز کی جانب سے ماسک نہ پہننے پر ٹائیگر فورس کے… Continue 23reading ریسٹورنٹ انتظامیہ سے مبینہ رشوت، ٹائیگر فورس کے اہلکاروں نے انتہائی افسوسناک کام شروع کر دیا

گیس پیدا کرنیوالے دوسرے بڑے صوبہ میں ایک انچ بھی گیس ٹرانسمیشن لائن نہیں بچھائی گئی،رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جولائی  2020

گیس پیدا کرنیوالے دوسرے بڑے صوبہ میں ایک انچ بھی گیس ٹرانسمیشن لائن نہیں بچھائی گئی،رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد/کوئٹہ(آن لائن) ملک بھر میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنیوالے دوسرے بڑے صوبہ بلوچستان میں ایک انچ بھی گیس ٹرانسمیشن لائن نہیں بچھائی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے مالی سال 19-2018 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گیس پیدا کرنے والا دوسرا بڑا صوبہ ہونے کے باوجود بلوچستان میں… Continue 23reading گیس پیدا کرنیوالے دوسرے بڑے صوبہ میں ایک انچ بھی گیس ٹرانسمیشن لائن نہیں بچھائی گئی،رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے سروس اسٹیشنوں پر قربانی کے جانوروں کو نہلانے کا سلسلہ شروع،مالکان روزانہ ہزاروں روپے کمانے لگے

datetime 22  جولائی  2020

گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے سروس اسٹیشنوں پر قربانی کے جانوروں کو نہلانے کا سلسلہ شروع،مالکان روزانہ ہزاروں روپے کمانے لگے

کراچی(این این آئی)شہر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے سروس اسٹیشنوں پر قربانی کے جانوروں کو نہلانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں قائم سیکڑوں کار سروس اسٹیشنوں کے مالکان روزانہ جانوروں کو نہلا کر ہزاروں روپے کمانے لگے۔ لاک ڈائون اور معاشی سست روی کی وجہ سے آمدن میں کمی کا… Continue 23reading گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے سروس اسٹیشنوں پر قربانی کے جانوروں کو نہلانے کا سلسلہ شروع،مالکان روزانہ ہزاروں روپے کمانے لگے

اسلام آباد پولیس کو مطیع اللہ جان کے اغوا کاروں کو 15 دن میں گرفتار کرنے کی ڈیڈلائن

datetime 22  جولائی  2020

اسلام آباد پولیس کو مطیع اللہ جان کے اغوا کاروں کو 15 دن میں گرفتار کرنے کی ڈیڈلائن

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے اسلام آباد پولیس کو مطیع اللہ جان کے اغوا کاروں کو 15 دن میں گرفتار کرنے کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ مطیع اللہ جان کا واقعہ کیوں ہوا اور کرنے والے کون تھے؟صحافیوں کو ایسے واقعات… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کو مطیع اللہ جان کے اغوا کاروں کو 15 دن میں گرفتار کرنے کی ڈیڈلائن

29سرکاری رہائشوں میں دینی مدارس ،9ملین روپے کرایہ بنتا ہے جو نہیں لیا ،سیکرٹری ہائوسنگ کا اہم انکشاف

datetime 22  جولائی  2020

29سرکاری رہائشوں میں دینی مدارس ،9ملین روپے کرایہ بنتا ہے جو نہیں لیا ،سیکرٹری ہائوسنگ کا اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ 29سرکاری رہائشوں میں دینی مدارس ہیں ، نوملین روپے کرایہ بنتا ہے جو نہیں لیا ،جی سکس میں مدرسہ خالی کروان کی کوشش کی مگر مظاہرہ ہوگیا ، حالات خراب ہونے لگے تو مدرسہ کو واپس جگہ دی گئی ۔… Continue 23reading 29سرکاری رہائشوں میں دینی مدارس ،9ملین روپے کرایہ بنتا ہے جو نہیں لیا ،سیکرٹری ہائوسنگ کا اہم انکشاف

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 22  جولائی  2020

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل فنانس ونگ سے متعلقہ سیاسی جماعتوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں