منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

لاہور موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی بیوی گرفتار کر لی گئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی اہلیہ بشریٰ کو گرفتار کر لیاگیا۔ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ قلعہ ستار شاہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی تھی، ملزم عابد علی کی اہلیہ کو مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عابد علی اور اس کی بیوی اکیلے ہی قلعہ ستار شاہ سے فرار ہوئے تھے اور اپنی بیٹی کو اکیلے ہی چھوڑ گئے تھے، پولیس نے ان

کی بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ملزم کی اہلیہ سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے،خاتون نے ملزم شفقت کی جانب سے دیے گئے اعترافی بیان کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملزم عابد کی اہلیہ تحصیل تاندیالیہ والا ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے اور عابد علی سے اس کی ایک بیٹی ہے سابق شوہر سے اس کے چار بجے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…