اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

بین الاقوامی ائیر لائن کا برطانیہ سے لاہورکے لئے براہ راست پروازوں کا اعلان ،شیڈول جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) برٹش ایئرویز نے برطانیہ سے لاہورکے لئے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویز نے برطانیہ سے لاہورکے لئے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ، برٹش ایئرویز14اکتوبر

کوہیتھرو ایئرپورٹ سیلاہور کیلئے پہلی پرواز آپریٹ کرے گی، سول ایوی ایشن نے برٹش ایئر کو لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔برٹش ایئرویز برطانیہ سے لاہور کیلئے ہفتے میں 4پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے جبکہ اسلام آباد سے بھی اپنی ہفتہ وار پروازیں چلارہی ہے۔گذشتہ روز برٹش ایئر ویز کی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا تھا ، جہاں سی اے اے کے ڈائریکٹر سکیورٹی نے برٹش ایئرویز کی ٹیم کو ایئرپورٹ پر انتظامات سے متعلق بھی بریفنگ دی۔برٹش ایئرویز کی ٹیم نے ایئرپورٹ اور ایئرپورٹ سے ہوٹل جانے و الے راستوں کی بھی مکمل جانچ کی تھی جبکہ لاہور ایئرپورٹ پر نصب سکیورٹی سسٹم کابھی معائنہ کیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…