2 سال کے دوران میں نے اپنا انتخاب درست ثابت کردیا، زلفی بخاری
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی سید ذوالفقار عباس بخاری (زلفی بخاری) کا کہنا ہے کہ 2 سال میں انہوں نے اپنا انتخاب درست ثابت کردیا ہے اور پانچ سال گزرنے پر ان کے سمندر پار پاکستانیوں کے بارے میں تصور کو مکمل طور پر عملی جامہ پہنا دیا جائے گا۔ایک… Continue 23reading 2 سال کے دوران میں نے اپنا انتخاب درست ثابت کردیا، زلفی بخاری