ٹرک کے پیچھے ایف 16 لکھنے سے جنگی جہاز نہیں بن جاتا ، بلاول بھی اپنے نانا کی طرح معتبر نہیں بن سکتے،فیاض الحسن چوہان کا جوابی وار
اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ جس طرح ٹرک کے پیچھے ایف 16 لکھنے سے جنگی جہاز نہیں بن جاتا اسی طرح بلاول اپنے نام کے ساتھ بھٹو لکھوانے سے اپنے نانا کی طرح معتبر نہیں بن سکتے ۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل… Continue 23reading ٹرک کے پیچھے ایف 16 لکھنے سے جنگی جہاز نہیں بن جاتا ، بلاول بھی اپنے نانا کی طرح معتبر نہیں بن سکتے،فیاض الحسن چوہان کا جوابی وار