اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

موٹروے کیس کی متاثرہ خاتون نے اچانک خاموشی اختیار کرلی‎ تفتیشی ٹیم کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان سے رابطے منقطع کر دئیے‎

datetime 16  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کی متاثرہ خاتون نے اچانک خاموشی اختیار کرلی ہے اور تفتیشی ٹیم کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان سے رابطے منقطع کر دئیے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس سانحہ کی تفتیش کرنے والی پولیس پارٹی کو متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرنے کے سلسلے میں انتہائی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ متاثرہ خاتون سے بیان لینا پولیس کے لئے ایک چیلنج بن چکا ہے

،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لاہور پولیس نے متاثرہ خاتون سے بیان لینے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون کا بیانریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے پولیس کو تفتیش میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بیان قلمبند کئے بغیر کیس کو آگے بڑھانا مشکل ہوچکا ہے، یہ بھی بتایاگیا ہے کہ کیس میں شامل تمام ملزمان سیریل کلنگ کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…