اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

میر ی طرف آئو ’گپ شپ ‘کریں ہم اپنے شکار کا انتظار کر رہے تھے ، عابد علی کو موٹروے پر گاڑی کھڑی نظر آئی اشارے جل بجھ رہے تھے ، پھر عابدنے ۔۔تہلکہ خیزانکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے ۔ پولیس نے اس گرفتار ساتھیوں اور رشتہ داروں  کی معلومات کے ذریعے ملزم پکڑنے کی کوشش کی لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی ۔دی انڈپینڈیٹ کی

رپورٹ میں پولیس افسر نے بتایا کہ کہ 7ستمبر کو عابد نے شفقت کو فون کیا اور کہا کہ میر ی طرف آئو گپ شپ کریں ۔ یہ لفظ وہ منصوبے کیلئے کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے ۔ شفقت اسی شام شیخوپورہ پہنا، دونوں نے رات اور اگلا دن عابد کے گر گزارا پھر گجرپورہ آگئے ۔ ددوران تفتیش شفقت نے بتایا کہ اس روز ان کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ موٹروے کے نیچے واقع انڈر پاس سے گزرنے والے راہگیروں کو لوٹیں گے ۔ وہ اپنے شکار کا انتظار کر رہے تھے ۔ عابد موٹروے پر گیا اور گاڑی کی کھڑکی ساے اندر باہر کا جائزہ لیا اور واپس آکر شفقت کو بتایا کہ ایک اکیلی خاتون گاڑی میں بیٹھی ہے جس کے بعد یہ واقعہ رونما ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…