اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پارکوں میں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر عائد ٹیکس ختم

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں شادی ہالز کھلنے کے بعد شہریوں کو پارکوں میں شادی کی تقاریب کے انعقاد کی اجازت دیتے ہوئے پارکوں پر عائد ٹیکس ختم کردیا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور سے قومی اسمبلی کے رکن حماد اظہر کا کہنا ہے کہ

پارکوں میں شادی ہال کی تقاریب منعقد کرنے پر عائد ٹیکس کا خاتمہ غریب اور درمیانے درجے کے شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے کیا گیا ہے۔ جبکہ شہریوں کو پارکس کی بکنگ کے آغاز کے لئے ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…