پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج دو روزہ دورے پرکس ملک جائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج(بدھ کو ) دو روزہ دورے پر روس جائیں گے،جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے وہ روسی ہم منصب کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ آج بدھ سے روس کا دو روزہ دورہ کریں گے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی شنگھائی تعاون تنظیم کے

وزرائے خارجہ کے کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو دورے کی دعوت روسی ہم منصب نے دی ہے۔فورم کے دوران ایس سی او سربراہ اجلاس کے حوالے سے دستاویزات کا جائزہ لیا جائے گا۔شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) وزرائے خارجہ کونسل سربراہ اجلاس کے بعد سب سے بڑا فورم ہے،جس میں اہم علاقائی امور زیر غور آتے ہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…