جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

اسٹیبلشمنٹ کب تک حکومت کوانگلی سے پکڑ کر چلاتی رہے گی ؟ حکومت کو پولیو زدہ قرار دیدیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

اسٹیبلشمنٹ کب تک حکومت کوانگلی سے پکڑ کر چلاتی رہے گی ؟ حکومت کو پولیو زدہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سرپرستی کے باوجود دوسال سے حکومت کچھ نہیں کرسکی،اسٹیبلشمنٹ کب تک حکومت کوانگلی سے پکڑ کر چلاتی رہے گی ،یہ پولیو زدہ حکومت اپنے پائوں پر چلنے کے قابل نہیںہوسکتی، تبدیلی والی نہیں تباہی والی سرکار ہے… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کب تک حکومت کوانگلی سے پکڑ کر چلاتی رہے گی ؟ حکومت کو پولیو زدہ قرار دیدیا گیا

ن لیگ حکومت کو 5 سالہ دور کا حساب دینے کو تیار، حیرت انگیز مطالبہ بھی کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

ن لیگ حکومت کو 5 سالہ دور کا حساب دینے کو تیار، حیرت انگیز مطالبہ بھی کر دیا

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ(ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت کو ن لیگ کے 5 سالہ دور کا حساب دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ خان صاحب اپنے دور کی بھی تحقیقات کرائیں، مسلم لیگ(ن)نے جب حکومت چھوڑی تو قومی انکم بڑھ رہی تھی، پی ٹی آئی… Continue 23reading ن لیگ حکومت کو 5 سالہ دور کا حساب دینے کو تیار، حیرت انگیز مطالبہ بھی کر دیا

آئندہ کوئی وزیر جھوٹ بولے گا تو میں معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھاؤں گا،آٹا، چینی کی کرپشن میں آپ کے لوگ ملوث ہیں، مشاہد اللہ وزر اء پر برس پڑے

datetime 20  اگست‬‮  2020

آئندہ کوئی وزیر جھوٹ بولے گا تو میں معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھاؤں گا،آٹا، چینی کی کرپشن میں آپ کے لوگ ملوث ہیں، مشاہد اللہ وزر اء پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے محدود شراکت داری محدود ذمے داری ترمیمی بل 2020 اور کمپنیز ایکٹ ترمیمی بل 2020 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی، بلوں کی منظوری پر اپوزیشن میں ایک بار پھر تقسیم دیکھنے میں آئی،جے یو آئی ف اور جماعت اسلامی نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بلوں کی… Continue 23reading آئندہ کوئی وزیر جھوٹ بولے گا تو میں معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھاؤں گا،آٹا، چینی کی کرپشن میں آپ کے لوگ ملوث ہیں، مشاہد اللہ وزر اء پر برس پڑے

عمران خان نہ کھاتا ہے اور نہ کھانے دیتا ہے، وزراء پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ،انتہائی اہم دعویٰ کر دیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

عمران خان نہ کھاتا ہے اور نہ کھانے دیتا ہے، وزراء پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ،انتہائی اہم دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نہ کھاتا ہے اور نہ کھانے دیتا ہے، یہاں بیٹھے وزراء پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ،ہم نے سائنس و ٹیکنالوجی کا بجٹ بڑھایا، مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان میں سینیٹائزر کی قلت ہو گئی… Continue 23reading عمران خان نہ کھاتا ہے اور نہ کھانے دیتا ہے، وزراء پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ،انتہائی اہم دعویٰ کر دیا گیا

ایئرکنڈیشن گرمی بڑھانے کا سبب بننے لگے، ہائیڈرو فلوروگیس کے ماحول پرگرمی بڑھنے کی صورت میں نقصانات سامنے آنے لگے

datetime 20  اگست‬‮  2020

ایئرکنڈیشن گرمی بڑھانے کا سبب بننے لگے، ہائیڈرو فلوروگیس کے ماحول پرگرمی بڑھنے کی صورت میں نقصانات سامنے آنے لگے

کراچی(این این آئی) کراچی میں لاکھوں ایئرکنڈیشن گرمی بڑھانے کا سبب بننے لگے،گرمی کا زور کم کرنے کے لئے شہری ہزاروں روپے خرچ کرکے اے سی خرید کر گھرکوٹھنڈا تو کرلیتے ہیں مگر یہ اے سی ماحول کیلئے مشکل کا سبب بن رہے ہیں۔کراچی میں ہزاروں رہائشی عمارتیں قائم ہیں۔ یہاں موجود درجنوں فلیٹس اور… Continue 23reading ایئرکنڈیشن گرمی بڑھانے کا سبب بننے لگے، ہائیڈرو فلوروگیس کے ماحول پرگرمی بڑھنے کی صورت میں نقصانات سامنے آنے لگے

خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش، سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی نعمت و رحمت سے نوازے گا،والد کا اظہار تشکر

datetime 20  اگست‬‮  2020

خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش، سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی نعمت و رحمت سے نوازے گا،والد کا اظہار تشکر

بورے والا (این این آئی)بورے والا کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، تمام بچے صحت مند ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل انجینئرمحمد ارسلان کی بیوی کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، بچوں میں تین… Continue 23reading خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش، سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی نعمت و رحمت سے نوازے گا،والد کا اظہار تشکر

پاکستان میں 3 ماہ کے دوران کتنے لاکھ نوجوان بے روزگار ہوئے؟ مزید کتنے بے روزگار ہو ں گے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  اگست‬‮  2020

پاکستان میں 3 ماہ کے دوران کتنے لاکھ نوجوان بے روزگار ہوئے؟ مزید کتنے بے روزگار ہو ں گے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوگئے ہیں جبکہ 6 ماہ میں 22 لاکھ 58 ہزار نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا سے بے روزگاری پر رپورٹ کا اجرا کیا… Continue 23reading پاکستان میں 3 ماہ کے دوران کتنے لاکھ نوجوان بے روزگار ہوئے؟ مزید کتنے بے روزگار ہو ں گے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

اگر صحت کارڈ پر رنگ دینا تھا تو کیا وفاقی کابینہ کے سامنے یہ معاملہ رکھا، کارڈ پر کیا چیز ہے؟ یہ جھنڈا ہے نا کسی کا؟ عدالت کا استفسار

datetime 19  اگست‬‮  2020

اگر صحت کارڈ پر رنگ دینا تھا تو کیا وفاقی کابینہ کے سامنے یہ معاملہ رکھا، کارڈ پر کیا چیز ہے؟ یہ جھنڈا ہے نا کسی کا؟ عدالت کا استفسار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی درخواست پر پی ٹی آئی جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیر کے خلاف کیس پر فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی… Continue 23reading اگر صحت کارڈ پر رنگ دینا تھا تو کیا وفاقی کابینہ کے سامنے یہ معاملہ رکھا، کارڈ پر کیا چیز ہے؟ یہ جھنڈا ہے نا کسی کا؟ عدالت کا استفسار

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ نے دروغ گوئی، دھوکہ دہی اور عوام کو جھانسہ دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا،عمران خان اور عثمان بزدار سے استعفیٰ طلب

datetime 19  اگست‬‮  2020

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ نے دروغ گوئی، دھوکہ دہی اور عوام کو جھانسہ دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا،عمران خان اور عثمان بزدار سے استعفیٰ طلب

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سے مستعفی ہونے کے مطالبہ کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کر ادی گئی ۔رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی دو سالوں میں کارکردگی انتہائی ناقص رہی… Continue 23reading وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ نے دروغ گوئی، دھوکہ دہی اور عوام کو جھانسہ دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا،عمران خان اور عثمان بزدار سے استعفیٰ طلب