لاہور (پ ر )وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پنجاب بھر میں 4 سو سہولت بازار قائم کئے جارہے ہیں جن میں سے 339 بازاروں کو فعال کردیا گیا ہے۔ ملکوال میں قائم سہولت بازار میں آنے والی بزرگ عورت سے سوال کیا گیا تو
انہوں نے بتایا کہ جو چیز باہر 100 روپے کی مل رہی ہے وہ یہاں 80 کی ملتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہاں چیزیں سستے داموں دستیاب ہیں۔ سہولت بازار سے عوام کو جو سہولت ہوئی اور مہنگائی پر قابو پانے کی یہ بزدار حکومت کی کاوش قابل ستائش ہے۔
CM پنجاب @UsmanAKBuzdar کے مہنگائی کو کنٹرول کرنےکےلیےہنگامی طور پر قائم کردہ سہولت بازاروں سے عام آدمی زبردست مستفید ہورہا ہے،
“سہولت بازار ملکوال“ میں روزمرہ کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور کوالٹی کے بارے ایک “ اماں جی “ کےتاثراتNo Doubt Common Man is feeling a big releif pic.twitter.com/s67SoTNxVm
— Ch.Naveed Deerath (@NAVEEDDEERATH) October 25, 2020