صدر عارف علوی کا معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹےکیلئے قابل تحسین اقدام ، بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے پاکستان پوسٹ کو 45 دن کے اندر معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹے کو بھرتی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔سکھر کے رہائشی، محمد شاہد نے پاکستان پوسٹ کی جانب سے معذور ملازمین کے کوٹے پر بیٹے کی تقرری کی درخواست زائد العمر ی کے بہانے پر مسترد… Continue 23reading صدر عارف علوی کا معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹےکیلئے قابل تحسین اقدام ، بڑا حکم جاری کر دیا