وزیراعظم کو نالائقی پر مین آف دی ائیر قرار دیا گیا فضل الرحمٰن کے حکومت پر تابڑ تو ڑ حملے
گوجرخان (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی کے ذریعہ بننے والی ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت نے ملک و قوم کو مایوسیوں کے اندھیروں میں دھکیل دیاہے جس کے نتیجہ میں ہر آنیوالے دن ملک مسلسل پیچھے جا رہا… Continue 23reading وزیراعظم کو نالائقی پر مین آف دی ائیر قرار دیا گیا فضل الرحمٰن کے حکومت پر تابڑ تو ڑ حملے