میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، فرسٹ ایئر کے داخلوں کاشیڈول بھی جاری
لاہور (آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ لاہور بورڈ کی جانب سے کئے جانے والے اعلان کے موقع پر نتائج کے حوالے سے کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی۔ جبکہ تمام نتائج کو بورڈ کی ویب سائٹ… Continue 23reading میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، فرسٹ ایئر کے داخلوں کاشیڈول بھی جاری




































