بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

رینجرز کا جیلوں میں آپریشن قیدیوں سے ٹیلی ویژن،بریکٹ فین،فریج ،ایئرکولر،قینچی، لائٹرز اسٹیپلرزدستی گھڑی،گولڈ چین ، پیڈسٹل فین اور اسٹیبلایزر برآمد

datetime 18  جولائی  2020

رینجرز کا جیلوں میں آپریشن قیدیوں سے ٹیلی ویژن،بریکٹ فین،فریج ،ایئرکولر،قینچی، لائٹرز اسٹیپلرزدستی گھڑی،گولڈ چین ، پیڈسٹل فین اور اسٹیبلایزر برآمد

کراچی ( آن لائن ) رینجرز نے کراچی حیدرآباد اور سکھر کی جیل میں آپریشن کیا ہے جس دوران قیدیوں سے ممنوع اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجر نے حالیہ دہشت گردی اور درپیش خطرات کے پیش نظر سینٹرل جیل کراچی کے علاوہ حیدرآباد اور سکھر کی جیلوں میں آپریشن کیا ہے۔سندھ رینجرز… Continue 23reading رینجرز کا جیلوں میں آپریشن قیدیوں سے ٹیلی ویژن،بریکٹ فین،فریج ،ایئرکولر،قینچی، لائٹرز اسٹیپلرزدستی گھڑی،گولڈ چین ، پیڈسٹل فین اور اسٹیبلایزر برآمد

عید الاضحی سے پہلے بازار ، شاپنگ مالز بند کرنے کی تیاریاں تاجروں نے بھی حکومت کو اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 18  جولائی  2020

عید الاضحی سے پہلے بازار ، شاپنگ مالز بند کرنے کی تیاریاں تاجروں نے بھی حکومت کو اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عید الاضحی سے چند روز قبل بازار وں اور شاپنگ مالز بند کرنے کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی جبکہ آل پاکستان انجمن تاجران نے مجوزہ تجویز کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرنے کا اعلان کردیا… Continue 23reading عید الاضحی سے پہلے بازار ، شاپنگ مالز بند کرنے کی تیاریاں تاجروں نے بھی حکومت کو اپنا فیصلہ سنا دیا

وزیراعظم کے اقدامات ، سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈنیلامی، ہزاروں نوکریوں کا اعلان

datetime 18  جولائی  2020

وزیراعظم کے اقدامات ، سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈنیلامی، ہزاروں نوکریوں کا اعلان

اسلا م آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے تعمیراتی شعبے کیلئے اقدامات اور حوصلہ افزائی کے نتیجے میں سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈ 17 ارب روپے کی نیلامی کی کامیابی حاصل کی،یہ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر… Continue 23reading وزیراعظم کے اقدامات ، سی ڈی اے نے آخری تین روز میں ریکارڈنیلامی، ہزاروں نوکریوں کا اعلان

’’پاکستان میں کرونا کے 1 لاکھ 98ہزار 509 مریض صحتیاب ‘‘ چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے ، مجموعی کیسز کی تعداد سامنے آگئی

datetime 18  جولائی  2020

’’پاکستان میں کرونا کے 1 لاکھ 98ہزار 509 مریض صحتیاب ‘‘ چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے ، مجموعی کیسز کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 5522ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں 1918کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک… Continue 23reading ’’پاکستان میں کرونا کے 1 لاکھ 98ہزار 509 مریض صحتیاب ‘‘ چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے ، مجموعی کیسز کی تعداد سامنے آگئی

پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کہاں سے ہو گا ؟کتنے ناموں پر غور ہورہا ہے؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  جولائی  2020

پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کہاں سے ہو گا ؟کتنے ناموں پر غور ہورہا ہے؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہاہے کہ وفاق کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبریں مسترد کرنے میں اب اتنا وزن نہیں جتنا پہلے ہوتاتھا، میری اطلاع کے مطابق عثمان بزدار کا متبادل ڈھونڈا جارہا ہے۔پنجاب میں تبدیلی کے بارے میں میٹنگیں… Continue 23reading پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کہاں سے ہو گا ؟کتنے ناموں پر غور ہورہا ہے؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز دعویٰ

غریب آدمی جائے تو جائے کہاں؟ عمران خان نے خاموشی سے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرادی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35سے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری

datetime 18  جولائی  2020

غریب آدمی جائے تو جائے کہاں؟ عمران خان نے خاموشی سے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرادی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35سے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرانے کی منظوری دے دی ، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سر کاری ٹی وی کی فیس 35روپےسے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری دی ہے، حکومت نےوفاقی کابینہ سےپی ٹی وی فیس بڑھانے کی منظوری بذریعہ سرکولیشن لی۔ذ رائع… Continue 23reading غریب آدمی جائے تو جائے کہاں؟ عمران خان نے خاموشی سے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرادی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35سے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری

بزدارحکومت نے میٹرو بس اور سپیڈو بس کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں رو ک لیں معاملہ اسمبلی تک پہنچ گیا

datetime 18  جولائی  2020

بزدارحکومت نے میٹرو بس اور سپیڈو بس کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں رو ک لیں معاملہ اسمبلی تک پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس کے مطابق پنجاب حکومت نے فنڈزمیں کمی کے باعث میٹرو بس کمپنی اور سپیڈو بس کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی روک دی ، جس کے باعث کمپنیوں… Continue 23reading بزدارحکومت نے میٹرو بس اور سپیڈو بس کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں رو ک لیں معاملہ اسمبلی تک پہنچ گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 18  جولائی  2020

پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں 400 سے زائد ڈاکٹروں اور صحت کے شعبے سے منسلک پیشہ ور افراد نے کیا۔دنیا کورونا وائرس کی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟اہم انکشاف سامنے آگیا

مردان سے برآمد گندھارا تہذیب کا مجسمہ توڑنے والے شہری گرفتار واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

datetime 18  جولائی  2020

مردان سے برآمد گندھارا تہذیب کا مجسمہ توڑنے والے شہری گرفتار واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

مردان(این این آئی) خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے علاقہ تخت بھائی میں کھدائی کے دوران برآمد ہونے والے گندھارا تہذیب کے مجسمے کو توڑ دیا گیا۔تخت بھائی کے علاقے میں تعمیراتی کام کے دوران مجسمہ برآمد ہوا تاہم جن مقامی شہریوں کو یہ مجسمہ ملا انہوں نے اسے توڑ دیا، واقعہ کی وڈیو… Continue 23reading مردان سے برآمد گندھارا تہذیب کا مجسمہ توڑنے والے شہری گرفتار واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی