ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ آپ کیساتھ ڈبل گیم کھیل رہی ہے ۔۔۔ نواز شریف نے سابق افغان صدر کے ذریعے کونسے اہم راز امریکا تک پہنچا دیے؟خفیہ ایجنسیوں نے کھوج لگا لیا ، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ امریکا کے اندر لابنگ کریں اور انہیں بتائیں کہ نواز شریف سے زیادہ قابل بھروسہ کوئی اور نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن عمران  ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود سیاسی صورتحال میں جو ہو رہا ہے وہ سب نواز شریف کی بدولت ہو رہا ہے ،

وہ اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور لڑائی کو اس نوبت تک لے گئے ہیں جہاں سے واپسی ناممکن ہو گئی ہے، پی ڈی ایم اس وقت نواز شریف کے دم سے چل رہی ہے ۔ معروف اینکر پرسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کیساتھ سابق افغان صدر حامد کرزئی کیساتھ 11جنوری کو ملاقات ہوئی جس کھوج پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیز نے لگائی ، جبکہ یہ خبر بھی منظر عام پر آئی تھی کہ سابق وزیراعظم نےبھارتی ایجنسی را کے افراد سے ملاقات کی تاہم اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے ۔ نواز شریف نے حامد کرزئی کیساتھ ایسی باتیں شیئر کی جن پر ایجنسیوں کو غصہ آیا ہے ۔ نواز شریف نےکہا کہ افغانستان میں امن کے قیام کیلئے امریکا کو پاکستان کی ضرورت ہے آپ بطور افغانی امریکا میں لابنگ کریں اور انہیں واضح کریں کہ نواز شریف سے زیادہ قابل بھروسہ کوئی دوسر ا نہیں ہے ۔ افغانستان اور امریکا کے لیے جو خدمات نواز شریف دے سکتا ہے وہ تحریک انصاف کی حکومت یا موجودہ اسٹیبلشمنٹ نہیں دی سکتی ۔ حامد کرزئی کو یہ بھی بتایا کہ پاکستان کی موجودہ اسٹیبلشمنٹ آپ کے ساتھ ڈبل گیم کر رہی ہے۔ان مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے یہ پیغام دیا کہ افغانستان میں امن کے قیام کیلئے نواز شریف پر بھروسہ ہیں اور آپ کے مسائل کیلئے مفید ثابت ہونگے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…