پاکستان کے 2 دوست ممالک اپنے تنازعات اور اختلافات کی لڑائی پاکستان کی سرزمین پر لڑنا چاہتے ہیں،حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ
کوئٹہ/کراچی(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اورسابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے دو دوست ممالک اپنے تنازعات اور اختلافات کی لڑائی پاکستان کی سرزمین پر لڑنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے دونوں ممالک نے چند ناعاقبت اندیش عناصر کواس کام کیلئے خرید رکھاہے۔ وہ ہفتہ کو… Continue 23reading پاکستان کے 2 دوست ممالک اپنے تنازعات اور اختلافات کی لڑائی پاکستان کی سرزمین پر لڑنا چاہتے ہیں،حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ