اخلاقی جواز بنتا ہے کہ نوازشریف کو اب واپس آجانا چاہیے حکومت نے سابق وزیر اعظم کو ریلیف دینے کی وجہ بتا دی
ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا مرض کی شدت میں اب کمی واقع ہو رہی ہے، پڑوسی ممالک سے اعداد و شمار کا موازنہ کریں تو پاکستان بہت بہتر ہے۔ شاہ محمود قریشی نے اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز… Continue 23reading اخلاقی جواز بنتا ہے کہ نوازشریف کو اب واپس آجانا چاہیے حکومت نے سابق وزیر اعظم کو ریلیف دینے کی وجہ بتا دی