جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، کس صوبے میں آٹا دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سستا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  جولائی  2020

ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، کس صوبے میں آٹا دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سستا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، سندھ میں آٹا دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سستا ہے، وزیر اعلی سندھ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کریک ڈاون کی ہدایت کی… Continue 23reading ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، کس صوبے میں آٹا دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سستا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری 

datetime 21  جولائی  2020

قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری 

پشاور(آن لائن)محکمہ داخلہ وقبائلی امور، حکومت خیبر پختونخوا نے عیدالاضحٰی کے موقع پرقربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے ضابطہ اخلاق بارے میں تفصیلی مراسلہ جاری کیاہے۔مراسلہ میں واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ کھالیں جمع کرنے کے لئے متعلقہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن یا ڈسٹرکٹ پولیس سے اجازت لینی لازمی ہوگی اورصرف حکومتی اداروں کیساتھ رجسٹرڈ… Continue 23reading قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری 

علماء کا فتنہ پھیلانے والے مولوی اشرف جلالی کی گرفتاری پر پنجاب حکومت کا شکریہ

datetime 21  جولائی  2020

علماء کا فتنہ پھیلانے والے مولوی اشرف جلالی کی گرفتاری پر پنجاب حکومت کا شکریہ

فیصل آباد  (آن لائن)ادارہ جامعۃ القرآن پروگرامز کے ناظم اعلیٰ علامہ سید حسن مجتبیٰ ترمذی ،جامعہ حنفیہ شیرا کوٹ لاہور کے ناظم اعلیٰ اور چیئرمین پاکستان مسلم فرنٹ پیر ضیا المصطفیٰ ،جامعہ طاہر العلوم بچیکی کے ناظم اعلیٰ علامہ ضیاالسلام قمر، کاروان ختم نبوت کے رہنما علامہ عتیق الرحمن ، پاکستان مسلم فرنٹ کے صوبائی… Continue 23reading علماء کا فتنہ پھیلانے والے مولوی اشرف جلالی کی گرفتاری پر پنجاب حکومت کا شکریہ

وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ مؤخر کردیا 

datetime 21  جولائی  2020

وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ مؤخر کردیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے پاکستان ٹیلی ویڑن (پی ٹی وی) کی ماہانہ لائسنس فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورت حال سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ مؤخر کردیا 

پنجاب میں کرپشن ختم نہیں ہوئی تو یہ کرپشن کون کررہا ہے؟ناقص پالیسیوں کو عوام میں اجاگر کرنے کا ٹاسک بھی دیدیا گیا 

datetime 21  جولائی  2020

پنجاب میں کرپشن ختم نہیں ہوئی تو یہ کرپشن کون کررہا ہے؟ناقص پالیسیوں کو عوام میں اجاگر کرنے کا ٹاسک بھی دیدیا گیا 

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت عوامی مسائل کے حل میں ناکام ہوچکی ہے، پیپلزپارٹی ہی پنجاب کے عوام کے مسائل کو حل کرسکتی ہے، مرکزی حکومت کو پنجاب کے 483 ارب پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو… Continue 23reading پنجاب میں کرپشن ختم نہیں ہوئی تو یہ کرپشن کون کررہا ہے؟ناقص پالیسیوں کو عوام میں اجاگر کرنے کا ٹاسک بھی دیدیا گیا 

مسلم لیگ (ن) نے خواجہ برادران سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو سچائی کا آئینہ قرار دیدیا 

datetime 21  جولائی  2020

مسلم لیگ (ن) نے خواجہ برادران سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو سچائی کا آئینہ قرار دیدیا 

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے خواجہ برادران سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو سچائی کا آئینہ قرار دادیتے ہوئے کہاہے کہ عدالت عظمیٰ کی بیان کر دہ وجوہات اور تشریح کے بعد نیب قانون اور ادارہ دونوں ہی اپنی ساکھ اور جواز کھو چکے ہیں جس پر چیئر مین نیب استعفیٰ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے خواجہ برادران سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو سچائی کا آئینہ قرار دیدیا 

بلین ٹری سونامی منصوبہ،عالمی تنظیموں نے وزیراعظم کی کوششوں کو مثالی قرار دے دیا

datetime 21  جولائی  2020

بلین ٹری سونامی منصوبہ،عالمی تنظیموں نے وزیراعظم کی کوششوں کو مثالی قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)بلین ٹری سونامی منصوبے کی عالمی سطح پر پذیرائی سامنے آگئی، عالمی تنظیموں نے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کو مثالی قرار دے دیا۔عالمی تنظیموں کا لکھا گیا خط وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کابینہ میں پڑھ کر سنایا۔عالمی تنظیم کے خط میں کہا گیا… Continue 23reading بلین ٹری سونامی منصوبہ،عالمی تنظیموں نے وزیراعظم کی کوششوں کو مثالی قرار دے دیا

سائنسی لحاظ سے چاند نظر آچکا ہے، ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علماء کرام پہلے یہ طے کرلیں،فوادچودھری چاند نظر نہ آنے کی وجہ بتا دی

datetime 21  جولائی  2020

سائنسی لحاظ سے چاند نظر آچکا ہے، ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علماء کرام پہلے یہ طے کرلیں،فوادچودھری چاند نظر نہ آنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علماء کرام پہلے یہ طے کرلیں، نماز گھڑی دیکھ کر ہوسکتی ہے تو چاند ٹیکنالوجی سے کیوں نہیں دِکھ سکتا۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے کہاکہ وہ کہتے ہیں بادلوں کی وجہ سے چاند نظر… Continue 23reading سائنسی لحاظ سے چاند نظر آچکا ہے، ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علماء کرام پہلے یہ طے کرلیں،فوادچودھری چاند نظر نہ آنے کی وجہ بتا دی

’’ بس ہوسٹس سے زیادتی کے مقدمہ کا دلچسپ ڈراپ سین‘‘ ملزم معظم ریاض نے سات ماہ کی حاملہ مدعیہ سے باضابطہ نکاح کرکے اہلیہ بنالیا

datetime 21  جولائی  2020

’’ بس ہوسٹس سے زیادتی کے مقدمہ کا دلچسپ ڈراپ سین‘‘ ملزم معظم ریاض نے سات ماہ کی حاملہ مدعیہ سے باضابطہ نکاح کرکے اہلیہ بنالیا

اسلام آباد (این این آئی)تھانہ پیر ودھائی میں درج بس ہوسٹس سے زیادتی کے مقدمہ کا دلچسپ ڈراپ سین ہوگیا ،زیادتی کے مرتکب ملزم معظم ریاض نے سات ماہ کی حاملہ مدعیہ سے باضابطہ نکاح کرکے اہلیہ بنالیا ،بس ہوسٹس (ن) نے معظم ریاض کے خلاف پیرودھائی تھانے میں زیادتی ودھمکیاں دینے کا.مقدمہ درج کروایا… Continue 23reading ’’ بس ہوسٹس سے زیادتی کے مقدمہ کا دلچسپ ڈراپ سین‘‘ ملزم معظم ریاض نے سات ماہ کی حاملہ مدعیہ سے باضابطہ نکاح کرکے اہلیہ بنالیا