جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

datetime 31  جولائی  2020

سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھی پاکستان سے 33 پاکستانی پائلٹس اور 8 تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق طلب کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے 33 پائلٹس اور 8… Continue 23reading سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

ناخوشگوار واقعہ پر بلوچستان کے اہم علاقے میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل

datetime 31  جولائی  2020

ناخوشگوار واقعہ پر بلوچستان کے اہم علاقے میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کی سفارش پر قلعہ عبداللہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلنے سے روکنے کے… Continue 23reading ناخوشگوار واقعہ پر بلوچستان کے اہم علاقے میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل

عیدالاضحی پر سستے داموں آٹے کی فراہمی، اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 31  جولائی  2020

عیدالاضحی پر سستے داموں آٹے کی فراہمی، اہم قدم اٹھا لیا گیا

پشاور(این این آئی)محکمہ خوراک نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی خاطر عید الاضحی کیلئے سستے داموں آٹے کا خصوصی کوٹہ ریلیز کردیا ۔ صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر لودھی کی ہدایت پر سیکرٹری خوراک خوشحال خان اور ڈائریکٹر محمد زبیر نے صوبے بھر میں سرکاری کوٹے کے مطابق آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے… Continue 23reading عیدالاضحی پر سستے داموں آٹے کی فراہمی، اہم قدم اٹھا لیا گیا

ماہرین طب نے قربانی کا گوشت پکانے و استعمال کرنے کی اہم ہدایات جاری کر دیں، انتہائی مفید معلومات

datetime 31  جولائی  2020

ماہرین طب نے قربانی کا گوشت پکانے و استعمال کرنے کی اہم ہدایات جاری کر دیں، انتہائی مفید معلومات

لاہور (آن لائن) ماہرین طب نے قربانی کے جانوروں کا گوشت ابال کر پکانے و استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فرزندان اسلام قربانی کا گوشت کھاتے وقت حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھیں اور گوشت کو اچھی طرح ابال کر پکایا واستعمال میں لایاجائے تاکہ اس میں موجود جراثیم… Continue 23reading ماہرین طب نے قربانی کا گوشت پکانے و استعمال کرنے کی اہم ہدایات جاری کر دیں، انتہائی مفید معلومات

حساس اداروں کی بڑی کارروائی، ایران سے غیر قانونی طور پر لایا گیا ایک لاکھ ٹن تیل برآمد

datetime 31  جولائی  2020

حساس اداروں کی بڑی کارروائی، ایران سے غیر قانونی طور پر لایا گیا ایک لاکھ ٹن تیل برآمد

کراچی (این این آئی) حساس اداروں اور کسٹم حکام نے ایران سے غیرقانونی طور پر لایا گیا ایک لاکھ ٹن تیل پکڑ لیا، نجی آئل کمپنی کا جہاز ایران سے اسمگل تیل لے کر کراچی پہنچا تھا۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں اور کسٹم حکام نے بڑی کارروائی کارروائی کرتے ہوئے ایران سے غیرقانونی طور پر… Continue 23reading حساس اداروں کی بڑی کارروائی، ایران سے غیر قانونی طور پر لایا گیا ایک لاکھ ٹن تیل برآمد

تعمیراتی سیکٹر کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،وزیراعظم کی جانب سے حمایت پر بلڈرز نے بھی بڑی یقین دہانی کرا دی

datetime 31  جولائی  2020

تعمیراتی سیکٹر کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،وزیراعظم کی جانب سے حمایت پر بلڈرز نے بھی بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے بلڈرز کمیونٹی کے اعتماد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعمیراتی سیکٹر کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کے حکومتی عزم کو دہراتے ہوے کہا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ تعمیراتی سر… Continue 23reading تعمیراتی سیکٹر کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،وزیراعظم کی جانب سے حمایت پر بلڈرز نے بھی بڑی یقین دہانی کرا دی

پی آئی اے کا پیرس سے پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان بھی کر دیا

datetime 31  جولائی  2020

پی آئی اے کا پیرس سے پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان بھی کر دیا

کراچی (این این آئی) قومی ایئر لائن نے فرانس سے مسافروں کی وطن واپسی کے سلسلے میں خوش خبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسافروں کے لیے متبادل انتظامات کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یورپی سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی بندش کے معاملے کے بعد پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے کا پیرس سے پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان بھی کر دیا

2 سالوں میں دنیا میں اتنے کاروبار بند نہیں ہوئے جتنے عمران خان کی حکومت میں بند ہوئے،لیگی رہنما کا دعویٰ

datetime 31  جولائی  2020

2 سالوں میں دنیا میں اتنے کاروبار بند نہیں ہوئے جتنے عمران خان کی حکومت میں بند ہوئے،لیگی رہنما کا دعویٰ

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون پر بلیک میل نہیں کیا بلکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پر حکومت کی چوری پکڑی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال… Continue 23reading 2 سالوں میں دنیا میں اتنے کاروبار بند نہیں ہوئے جتنے عمران خان کی حکومت میں بند ہوئے،لیگی رہنما کا دعویٰ

گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری، ایک اور مال بردار بحری جہاز پہنچ گیا

datetime 31  جولائی  2020

گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری، ایک اور مال بردار بحری جہاز پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہے،مال بردار بحری جہاز 17 ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لیکر پہنچ گیاہے،یہ ڈی اے پی براستہ چمن 550 ٹرکوں سے افغانستان بھیجی جائے… Continue 23reading گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری، ایک اور مال بردار بحری جہاز پہنچ گیا