بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی

datetime 23  مئی‬‮  2024

جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کا آغاز ہو سکتا ہے، اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان… Continue 23reading جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی

امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے

datetime 23  مئی‬‮  2024

امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے

نیویارک(این این آئی)امریکا نے13 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے چوری شدہ 133 قدیم نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ضمن میں نیویارک میں مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفتر میں منگل کو تقریب منعقد کی گئی، جس میں برآمد شدہ بعض نوادرات کی نمائش بھی کی گئی۔امریکا نے گندھارا… Continue 23reading امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623میگاواٹ تک پہنچ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2024

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623میگاواٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی طلب 25ہزار 800میگاواٹ ہے جبکہ سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر بھی برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 19ہزار 177میگاواٹ ہے، پن بجلی ذرائع سے 5ہزار100میگاواٹ بجلی پیدا… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623میگاواٹ تک پہنچ گیا

بلر کرکے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو چلائی، مجھ پر مقدمہ کردیا، یاسر شامی

datetime 23  مئی‬‮  2024

بلر کرکے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو چلائی، مجھ پر مقدمہ کردیا، یاسر شامی

کراچی(این این آئی)مرحوم اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے کیس میں ملزم یوٹیوبر یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع کردی گئی ہے۔کراچی کے سٹی کورٹ میں مرحوم اینکر پرسن ڈاکٹر عامر کی نازیبا وڈیوز لیک کرنے کے کیس میں شریک ملزم یو ٹیوبر یاسر شامی کی درخواست… Continue 23reading بلر کرکے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو چلائی، مجھ پر مقدمہ کردیا، یاسر شامی

ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ ورانہ کام کرنا چاہیے، عمر ایو ب

datetime 23  مئی‬‮  2024

ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ ورانہ کام کرنا چاہیے، عمر ایو ب

راولپنڈی (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ ورانہ کام کرنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ہے، عمران خان… Continue 23reading ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ ورانہ کام کرنا چاہیے، عمر ایو ب

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

datetime 23  مئی‬‮  2024

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہونے شہری نے قید کے دوران اپنے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے حوالے سے مقدمہ درج کروا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملزم سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی تھی، قیدی نے رہائی پانے کے بعد راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کروا… Continue 23reading اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 23  مئی‬‮  2024

مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کر دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ بارشوں سے سندھ اور بلوچستان ذیادہ متاثر ہوں… Continue 23reading مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

datetime 23  مئی‬‮  2024

عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو 29 مئی کو سنایا جائیگا۔سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شاہ… Continue 23reading عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا،ڈی جی پاسپورٹس

datetime 23  مئی‬‮  2024

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا،ڈی جی پاسپورٹس

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال نے کہا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں نام کے ساتھ شوہر کا نام درج کرانا قانون ہے، پاسپورٹس میں موڈیفکیشن کریں گے، سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا۔ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نادرا کا ریکارڈ لوکل… Continue 23reading پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا،ڈی جی پاسپورٹس

Page 241 of 12106
1 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 12,106