کراچی پر اگر سیاست ہی رہی تو پی پی اور پی ٹی آئی دونوں کو جوتے پڑیں گے،اسد عمرنے خبر دار کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی سے متعلق اگر بات صرف سیاست اور پریس کانفرنسز تک رہی توپیپلز پارٹی، پی ٹی آئی دونوں کو کراچی کے عوام سے جوتے پڑیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کراچی کے معاملے پر فضول بحث… Continue 23reading کراچی پر اگر سیاست ہی رہی تو پی پی اور پی ٹی آئی دونوں کو جوتے پڑیں گے،اسد عمرنے خبر دار کردیا